نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے ، یہ جو چھوٹا گوشت ہوتا ہے،بڑے گوشت سے کتنا چھوٹا ہوتا ہے ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوستو میں تو نہ مانوں گا وہ ہے خشک مزاج اس نے آنکھوں کو سکھایا ہے مری تر ہونا طفیل چترویدی
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ...

    کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    ‏اداس پهرتا ہے محلے میں بارش کا پانی کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹهے اے خان کے جذبات کی ترجمانی ! :)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم اپنا حفظ و اماں عطا فرمائے،خیر والی برسات فرمائے ۔آمین

    اللہ کریم اپنا حفظ و اماں عطا فرمائے،خیر والی برسات فرمائے ۔آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکریہ بہن ، جاب پر کیا خاک انجوئے کریں ،بس گزارا ہے۔

    شکریہ بہن ، جاب پر کیا خاک انجوئے کریں ،بس گزارا ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی میں تو درمیاں موسم ہے چمکا دار دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔

    کراچی میں تو درمیاں موسم ہے چمکا دار دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، آپ کا شکریہ عاطف بھائی ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    سید عاطف علی بھائی کو محفل میں 5000 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ اردو ادب اور شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں ۔محفل کی خوبصورتی اور زینت آپ محفلین کے دم سے ہے،آپ سے ہم محفلین اُمید قائم کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں گے۔اللہ کریم آپ کو دین اور دنیا کی تمام بھلائیوں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ٭ بیدم شاہ وارثی

    زمرے سے مراد حصہ ،سیکشن اور پسندیدہ کلام سے مراد یہ ہے کہ مثلا مجھے جو کلام پسند ہو اور میں محفل میں شریک کرنا چاہوں تو اس کے لیے محفل میں بزم سخن کے زمرے میں پسندیدہ کلام کا سیکشن ہے جہاں میں وہ کلام پوسٹ کرسکتا ہوں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسا وہ سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی ٭نعت شریف

    کیسا وہ سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر اُن کےروضے پہ پڑی ہوگی رشک آیا دو عالم کو اس وقت حلیمہ پر آقا کو لگا سینے جب گھر کو چلی ہوگی وابستہ جو ہوجائے سرکار کے قدموں سے ہر چیز زمانے کی قدموں میں پڑی ہوگی کیا سامنے جاکے ہم حال اپنا سنائیں گے سرکار کا در ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی وہ شیشۂ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میں ٭بیدم شاہ وارثی

    سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میں سفینہ جس کا ہے طوفاں وہ نا خدا ہوں میں خود اپنے جلوہ ٔ ہستی کا مبتلا ہوں میں نہ مدعی ہوں نہ کسی کا مدعا ہوں میں کچھ آگے عالم ہستی سے گونجتا ہوں میں کہ دل سے ٹوٹے ہوئے ساز کی صدا ہوں میں پڑا ہوں جہاں جس طرح پڑا ہوں میں جو تیرے در سے نہ اٹھے وہ نقش پا...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ٭ بیدم شاہ وارثی

    محمد تابش صدیقی بھیا کیا پسندیدہ شعراء کی فہرست میں جنابِ بیدم وارثی کا نام شامل نہیں ہے ؟ محفل میں پسندیدہ کلام کے زمرے میں کافی بڑی تعداد میں جناب بیدم وارثی کا کلام موجود ہے۔برائے مہربانی آپ مدیران حضرات بیدم وارثی صاحب کے نام کا ٹیگ پسنددیدہ شعراء کی فہرست میں شامل فرمائیں۔شکریہ
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ٭ بیدم شاہ وارثی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ جہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ دلِ آزاد کو وحشت نے بخشا ہے وہ کاشانہ کہ اک درجانبِ کعبہ ہے اک در سوئے بتخانہ بنائے میکدہ ڈالی جو تو نے پیر میخانہ تو کعبہ ہی رہا کعبہ نہ پھر بتخانہ بتخانہ کہاں کا طور مشتاق لقا وہ آنکھ پیدا کر کہ ذرّہ ذرّہ ہو نظّارہ...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدم شاید تو کل بلائے ، تو یہ بے نوا نہ ہو ۔

    بھائی یہ شعر اسی طرح ہے۔لنک حاضر ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    اے دوست مٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں اس دور دوستی کی دوا ہو گیا ہوں میں قائم کیا ہے میں نے عدم کے وجود کو دنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں ہمت بلند تھی مگر افتاد دیکھنا چپ چاپ آج محو دعا ہو گیا ہوں میں یہ زندگی فریب مسلسل نہ ہو کہیں شاید اسیر دام بلا ہو گیا ہوں میں ہاں کیف بے خودی کی وہ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدم شاید تو کل بلائے ، تو یہ بے نوا نہ ہو ۔

    اے دوست اک غریب سے اتنا خفا نہ ہو شاید تو کل بلائے ، تو یہ بے نوا نہ ہو بیٹھا ہے کس خیال سے اے قلبِ نامراد اس گھر میں کون آئے گا جس گھر میں دیا نہ ہو ایسی تو بد لحاظ نہ تھی وہ ستم ظریف اے زیست تو نے موت سے کچھ کہہ دیا نہ ہو لب جل گئے ہیں تلخی صہبائے زیست سے اے پیرِ مے کدہ یہ تری بد دُعا نہ ہو...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لندن:دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد،ایئرپورٹ بند لندن میں دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ہونے کے بعد قریبی واقع لندن سٹی ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران گرایا گیا یہ بم دریائے ٹیمز میں کنگ جارج ڈاک کی تہہ سے دریافت ہوا ۔...
Top