محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 1، 2018 منا رہا ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی ٭ کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا !!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 28، 2018 کُچھ روز سے ،ہم شہر میں رُسوا نہ ہُوئے ہیں ٭ آ، پھر کوئی اِلزام لگانے کے لئے آ ۔ کلیم عاجز
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 23، 2018 اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی ٭ ہر شئے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی، ، ، !!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 22، 2018 کبھی کیچڑ ہوں تالاب کی میں، کبھی رونق ہوں محراب کی میں ٭کبھی مٹی اوڑھ کے گھوموں میں، کبھی پہنے ہوئے پوشاک رہوں ۔عارف امام
کبھی کیچڑ ہوں تالاب کی میں، کبھی رونق ہوں محراب کی میں ٭کبھی مٹی اوڑھ کے گھوموں میں، کبھی پہنے ہوئے پوشاک رہوں ۔عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 20، 2018 نسبتیں لاکھ بدل ڈالے زمانہ لیکن ٭ ایک دنیا تو مجھے اب بھی ترا جانتی ہے ۔ظہیر احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 17، 2018 اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے ، اناللہ و اناالیہ راجعون
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2018 غفلت کی نیند میں ہے تابشؔ ٭ کوئی اس کو بھی جھنجھوڑ چلے ۔محمدتابش صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 12، 2018 کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں ۔
کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 9، 2018 سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 3، 2018 سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح ٭ دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں ۔شکیب جلالی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 18، 2018 ہم کسی زلف پریشان کی طرح اے تقدیر٭ خوب بگڑے تھے مگر خوب سنواراہم کو ۔داغ دہلوی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 15، 2018 یوں بھی کم آمیز تھا محسنؔ وہ اس شہر کے لوگوں میں ٭ لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ہوا ۔ محسن نقوی
یوں بھی کم آمیز تھا محسنؔ وہ اس شہر کے لوگوں میں ٭ لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ہوا ۔ محسن نقوی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 13، 2018 ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے ٭ یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو ۔ احمد فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 11، 2018 اب مُلاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں ٭ اب تو رکھنے وہ محبّت کا بھرم آتے ہیں ۔ ساغر صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 10، 2018 ہم نشیں ، خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں ٭ رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی ۔ ناصر کاظمی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 8، 2018 دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں ٭ تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 6، 2018 تو بھی محدود نہ ہو مجھ کو بھی محدود نہ کر ٭ اپنے نقشِ کف پا کو مری منزل نہ بنا۔حمایت علی
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 4، 2018 سوال ہی سوال تھے لبوں پہ زندگی ترے ٭ دمِ فنا لبوں پہ میں جواب رکھ کے سو گیا ۔محمد احمد
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 2، 2018 تمہارا نام لیتا ہوں فضائیں رقص کرتی ہیں ٭ تمہاری یاد آتی ہے تو ارماں لڑکھڑاتے ہیں۔ ساغر صدیقی