نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    ماشاءاللہ زبردست اور بہترین کاوش
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہمیں کیا آپ ٹون پارٹی والا سمجھ رہے ہیں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہم یہاں سے کبھی گئے ہی نہیں محفل پر بھٹکتے رہے کبھی ہیاں کبھی ہواں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہم خود سے کچھ نہیں کرتے بجو بس ہو جاتا ہے اب اس میں ہمارا کیا قصور
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی جی یاز بھیا فارغ بیٹھے تھے تو سوچا کچھ ایجاد ہی کر ڈالالیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ویسے آپ نے اتنی ساری انگریزی فلموں کے لنک دے ڈالے کیا آپ نے سب دیکھی بھی ہیں یا بس پوسٹر کی حد تک کی بات ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    گنتی کے چند دن بچے ہیں تو اس لیے ہم نے آزادی دے رکھی ہے اس کے بعد تو بس محفل تصویری حیثیت میں آجانی ہے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اب ایسا بھی نہیں بجو کہ بلکل لا تعلق ہو چکے اس دھاگہ سے وارثت کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ریٹائرمنٹ

    ریٹائرمنٹ اسٹیج شاید ہماری زندگی میں کبھی نہ آئے۔ ہماری زندگی کا 48 واں سال ہے۔ ہمارے پاس نہ تو کوئی جائیداد ہے اور نہ ہی کوئی بینک بیلنس کہ ریٹائرمنٹ لے کر آرام کریں یا سیاحت کی غرض سے نکل جائیں۔ ہمیں تو تادم حیات اپنی زندگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے روزگار سے جوڑے رہنا ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    فاخر بھائی اللہ کریم آپ کی اردو محفل اور محفلین سے پر خلوص محبت سلامت رکھیں۔آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب باغِ شگفتہ تیرا بساطِ نشاطِ دل

    الحمدللہ اللہ کریم کا بے حد کرم ہے
Top