امریکی ریاستوں میں پھر طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ
وسط مغربی امریکی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برف باری کے باعث 1500 سے زائد پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند جبکہ نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے پھر تباہی مچادی، شکاگو...