نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    سید لبید غزنوی بھائی آج شام 4 بجے عمرے کی سعادت کے لیے جارہے ہیں،لبید بھائی نے موبائل میسج کے ذریعےمجھےاطلاع دی ہے، محفلین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے لیے دعا کی درخواست کی ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج شام 4 بجے کی روانگی ہے۔

    آج شام 4 بجے کی روانگی ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں...

    سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شریفہ، مزیدار اور ذائقہ دار پھل!

    ببھ بھیا بازار میں جو شریفے فروخت ہوتے ہیں ان کا وہ ذائقہ نہیں جو گھر پر لگے درخت کے پھل کا ذائقہ ہوتا ہے۔ہمارے گھر میں بھی تھا ،گھر کی نئے انداز سےتعمیر کی وجہ سے شریفے کا درخت اکھاڑنا پڑا تھا۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شریفہ، مزیدار اور ذائقہ دار پھل!

    شریفہ گرم آب وہوا کاپھل ہے۔ یہ دنیا کے بہت سے ممالک میں بڑے شوق سے کھایاجاتا ہے۔ شریفے کا آبائی وطن جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) ہے۔ شریفہ یہاں سے ہوتا ہواجنوبی میکسیکو پہنچا۔ پھروسطی امریکا پہنچا۔ بعدازاں یہ جنوبی پیرو اور برازیل میں متعارف ہوا۔ اب یہ برمودا، جنوبی فلوریڈا جنوبی امریکا اور...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عبداللہ بھائی آپ کو 4 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔

    عبداللہ بھائی آپ کو 4 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کمسن دلہن نے چائلڈ میرج کے خلاف 10 سالہ جنگ جیت لی ویب ڈیسک بھارت میں ایک کمسن دلہن نے خوف اور دہشت کے باوجود چائلڈ میرج کے خلاف دس سالہ جنگ جیت لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع الور میںتھانہ غازی کی 19سالہ پنکی تنور کی شادی 10سال کی عمر میں ہمت سنگھ سے ہوئی تھی۔ پنکی کی والدہ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارت میں شوہر نے بیوی کا گردہ فروخت کر دیا بھارتی ریاست مغربی بہار میں شوہر نے جہیز نہ لانے کے جرم میں بیوی کا گردہ فروخت کر دیا۔ 28سالہ ریتا سرکار کا کہنا ہے کہ اس کے شوہرنے شادی کے 12سال بعدصرف 2000روپے جہیزمیں نہ دینے کے جرم میں اس کا گردہ نکال کر فروخت کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریتا...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    چینی پولیس کا مشتبہ افراد کی تلاش کے لیے خصوصی سن گلاسزکااستعمال شروع چین کی پولیس نے عینک کے شیشوں میں لگے چہرے سے مشتبہ افراد کی نشاندہی کی ٹیکنالوجی والے عینکوں کا استعمال شروع کردیاہے۔شیشے ڈیٹا بیس سے منسلک ہونگے جس کی مدد سے مفرور، مطلوب مجرموں کی چہرے کی اسکیننگ کے ذریعے شناخت کے بعد ان...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ماشاءاللہ ، آپ نے کافی مہارت حاصل کرلی روٹی پکانے میں ،سکڑ کر چھوٹی اور موٹی ہوجانا یہ تو قابل تشویش بات ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک بدعتی جملہ اور ہم !

    "لوگ کیا کہیں گے" ؟ آخر ہمیں اس خوف سے کب نجات ملے گی ؟ اگر آپ ایک دیسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں تو ”لوگ کیا کہیں گے“ آپ نے اپنی زندگی میں متعدد بار سنا ہوگا۔آپ دوستوں کے ساتھ بیرونِ ملک ٹرپ پر جانا چاہتے ہیں، اماں جان ”لوگ کیا کہیں گے“ کہہ کر انکار کر دیتی ہیں۔یہ مخلوق "لوگ" ہیں، اور ان کا...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر کوئی شک کرے تو اس کے شک کو دور مت کرو بلکہ مزید پکا کر دو، انج تے فر انج صحیح ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیے آ ٭ طالب باغپتی

    یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیےآ اے دوست کسی روز نہ جانے کے لیےآ ہر چند نہیں شوق کو یارائے تماشا خود کو نہ سہی مجھ کو دکھانے کے لیےآ یہ عمر، یہ برسات، یہ بھیگی ہوئی راتیں ان راتوں کو افسانہ بنانے کے لیےآ جیسے تجھے آتے ہیں نہ آنے کے بہانے ایسے ہی بہانے سے نہ جانے کے لیےآ مانا کہ محبت کا...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا : مجھے لگتا ہے آپ لوگوں نے مجھے گود لیا ہے ؟ ماں : اگر گود ہی لینا ہوتا تو دیکھ کہ اچھا سا نہ لیتے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ‏ایک عورت ایک مولانا کے پاس گئی ! بولی حضرت میں نے سنا ہے کہ تکبر بڑا گناہ ہے ، میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتا ہے ، میں اس گناہ سے کیسے بچوں ؟ مولانا : جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں وہ عظیم ترین غلط فہمی ہے اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    عام طور پر وہی خواتین بیوٹی پارلرجاتی ہیں جن کی ڈرائنگ اچھی نہیں ہوتی ،جن کی ڈرائنگ اچھی ہوتی ہے وہ گھر پرہی کارٹون بنا لیتی ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اکثر خواتین بھی عجیب ہوتی ہیں ،دوپہر میں شوہر کی برائی پڑوسن سے اور رات کو شوہر سے پڑوسن کی برائی کر رہی ہوتی ہیں۔
Top