شوہر،عورتوں کو’ لائیک‘ کرتا ہے، بیوی نے خلع لے لی
کویتی خاتون نے اس بنیاد پر اپنے شوہر سے خلع لے لی کہ وہ انسٹاگرام پر دوسری عورتوں کی تصاویر کو ’لائیک ‘کرتا تھا۔
کویتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ عورت نے وضاحت کی ہے کہ وہ اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرنا چاہتی ہے کیونکہ وہ...