نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکمت سے بات چیت کر نے کا وقت ہے اور حکم دیا جارہا ہے جنگ و جدال کا ۔ کاش محبت کی باتیں ہوں ۔
  2. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اس معاملے میں عمران خان کے نظریات بہت معتدل ہیں ۔ مودی کا پتہ نہیں لگتا کہ اس کے ذہن اور زبان میں کیا مطابقت ہے ۔اکثر وہ اپنے عوام سے عوامی لہجے میں بات کرتا ہے ، لیڈر وں والی زبان میں نہیں ۔ ایک رائے ۔
  3. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اللہ خیر کرے ۔ایک مانا ہوا کلیہ یہ ہے کہ جنگ کے بعد بھی بات چیت کرنی ہی پڑتی ہے ۔ پاکستان کو اپنی خارجی سرگرمیاں سفارتی میدان بھی فعال تر کرنی چاہئیں ۔ اور یہ جنگ حقیقت میں وہاں بھی اتنی ہی قوت سے لڑنی چاہیئے۔ جنگی دفاع البتہ ہر قیمت پر پاکستان کا حق ہے ۔ اللہ کرے یہ جنگی اقدامات میں زیادہ...
  4. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ایک صاحب مقتولین کے عہدے بھی بتا رہے ہیں کہ کمانڈر ٹرینر اور فدائین کو مارا گیا ہے ۔ اس سے وہ کس کو (یا خود کو) کتنا مطمئن کرنا چاہ رہے ہیں ؟ ان کی عقلوں پر نہ جانے کون سے پتھر بلکہ پہاڑ پڑے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    انڈیا کی اس کاروائی کی وسعت پر کافی اظہار رائے ہوا۔ لیکن اس آپریشن اور انڈیا کے دعووں میں کتنی مطابقت رہی ؟ اس پر کچھ بات نہ ہو جائے ۔
  6. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یقین نہیں آتا کہ وہ کاروائی بغیر پاکستان کی مدد کے کی گئی ہوگی اس واقعے سے پاکستان کی لا علمی تو بہت دور کی بات ہے ۔ اس واقعے میں بہت سے گرے ایریاز ہوں گے بلکہ رکھے گئے ہوں گے ۔ واللہ اعلم ۔
  7. سید عاطف علی

    Welcome to Pakistan by Peter Westbenridge

    There is no special treatment this guy has got. i think one would get the same, even despite looking black in there , being just no native ...
  8. سید عاطف علی

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری

    تو پھر انڈین اسٹیٹ کا کیا مطلب ہے ؟ آندھرا ۔ مدھیا ۔ تلنگانہ وغیرہ وغیرہ۔انڈین لوگ تو اسی طرح کہتے ہیں ۔ ریڈیکل فرق کیا ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری

    ویسے ۔۔۔کیا انڈیا ریاستوں کا اتحاد ہے ؟ یونائیٹڈ اسٹیٹ آف انڈیا ؟
  10. سید عاطف علی

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری

    یہ بات دراصل مسئلہ کشمیر کے تناظر میں کہی گئی تھی ۔ لیکن پھر بھی اتنا آزاد تو ہے نا کہ آزادی کی جدو جہد کی ضرورت محسوس نہیں کرتا ۔
  11. سید عاطف علی

    نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا: فواد چوہدری

    حقوق کی بات تو کچھ بعد میں آتی ہے ۔ "آزاد کشمیر کے علاقائی لوگوں میں پاکستان کے خلاف کوئی تحریک آزادی نہیں جب کہ مقبوضہ کشمیر میں یہ ایک شدید ترین تحریک آزادی عوامی سطح پر ہے"۔ جسے انڈیا کی فوج محض طاقت سے کچلتی آ رہی ہے ۔ یہ ایک کشمیر کے رہنے والے کی رائے ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    تعارف کچی باتیں

    اردو محفل میں خوش آمدید عباس صاحب !
  13. سید عاطف علی

    واپسی

    زیک کی زبان پر مرزا غالب کے الفاظ! اور اس پر پنجابی کا جڑا الماس ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    جو یہاں نہیں آرہا وہ نہیں دیکھ رہا ۔ یہاں آکر اعلان کرنے کا کیا مطلب ؟ :)
  15. سید عاطف علی

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    وہ یہاں کیوں آئیں گے ؟
Top