نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    کسی پاکستانی شہری کو دوسرے ملک کےحوالے کیا جانا پاکستان کےخود کو نااہلی قبول کرنے کے برابر ہے یعنی پاکستان خطاؤں اور سزاؤں کا نظام سنبھالنے سے قاصر ہے ۔ اگر کسی جرم کا کافی ثبوت ہے تو قرار واقعی سزا دینے میں کیا مانع ہو سکتا ہے ۔ بلکہ دوسرے ملک کے شہری کو بھی حوالے نہیں کرنا چاہیئے جس نے جرم...
  2. سید عاطف علی

    تعارف فضل قیوم حساس

    اردو محفل میں بہت خوش آمدید حساس صاحب ۔ امید ہے محفل میں آپ کی حساسیت دور ہو جائے گی ۔ :) غلطیوں کی تو خیر ہے ، سب سے ہی ہوتی ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    سعودی عرب: گوگل اور ایپل متنازع ایپ پر خاموش

    ارے ہاں بھئی وہ تو رہ ہی گیا ۔ :) ویسے اکثر ٹریفک جرمانے ایس ایم ایس پر ہی آجاتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    سعودی عرب: گوگل اور ایپل متنازع ایپ پر خاموش

    ابشِر ایپلیکیشن نہ صرف سفر بلکہ سعودیہ کے شہری اور ہم جیسے غیر شہری مقیم لوگ اپنے دیگر کوائف یعنی خاندانی افرادکی معلومات اور گاڑی ملکیت کی رجسٹریشن ،تجدید ، لائسنس تجدید وغیرہ کے تمام ریکارڈ اسی سے مینٹین کرتے ہیں ۔ البتہ سعودیہ میں خواتین پر مردوں کے کنٹرول والے قوانین پر بحثیں جاری رہتی ہیں...
  5. سید عاطف علی

    اقلیتی برادری کیخلاف بیان : فیاض الحسن چوہان کی وزارت خطرے میں پڑگئی

    لیکن اس سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ فی زمانہ سوشل میڈیائی ٹویٹس اور سٹیٹسز بھی رسمی بیان کے طور پر اہمیت اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ اوردیکھتے ہی دیکھتے چند لمحوں میں مین سٹریم میڈیا میں جگہ بنالیتے ہیں ۔ اب چاہے اس سے آگ لگے یا بجھے۔
  6. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    پاکستان کو فراہم کیے جانے والے جسد خاکی کے بارے میں ایک اور انسانیت کو شرمسار کر نے والی بات بھی سامنے آئی کہ اس جسد میں سے جسمانی اعضاء دل دماغ غائب تھے۔
  7. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    صرف در اندازی کرنے والے بھارتیوں کو بھگایا ہے جو اسی قابل تھے ۔ اور ان اخباروں کی خبروں پر اتنی آسانی سے یقین کیسے آجائے جو بقیہ میڈیا سے زیادہ مختلف نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اب کئی جگہ اسرائیلی گٹھ جوڑ کا ذکر کیا جارہا ہے ۔گویا یہود و ہنود کی سازش۔
  9. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    حیرت ہے ۔ This site can’t be reached The connection was reset. Try: Checking the connection Checking the proxy and the firewall Running Windows Network Diagnostics
  10. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ اطلاع کس نے دی ہے ؟ کسی پاکستانی صحافی تو سائٹ کے معائنے کے بعد ایسا کچھ رہورٹ نہیں کیا ۔ حامد میر نے کہا ہے ایسا کوئی مدرسہ اور انفراسٹرکچر یہاں نہیں پایا گیا ۔
  11. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    سنا ہے بھارتی میڈیا نسوار کی پڑیا کے ریپر بھی دکھا رہا ہے جس پر جہاز کی تصویر بنی ہوئی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    جشنِ بےچارگی ۔ احسان دانش۔ ہے داغِ دل اک شام سیہ پوش کا منظر تھا ظلمتِ خاموش میں شہزادۂ خاور عالم میں مچلنے ہی کو تھے رات کے گیسو انوار کے شانوں پہ تھے انوار کے گیسو یہ وقت اور اک دخترِ مزدور کی رخصت واللہ قیامت تھی قیامت تھی قیامت نوشاہ کہ جو سر پہ تھا باندھے ہوئے سہرا بھرپور جوانی میں تھا...
  13. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    کیا ہم سفارتی سطح پر انڈیا کی مداخلت کے ثبوت (بلوچستان یا کلبھوشن وغیرہ ) کو انٹرنیشنل سیاسی ماحول میں موثر طریقے سے پاکستان کے حق میں استعمال کر سکے ہیں ؟ میرا خیال ہے نہیں ۔ اگر واقعی نہیں تو یہ سوچنا ہوگا کہ اس میں "کیا" امور مانع ہیں اور ہماری ایجنسیوں کی قابلیت کس میدان میں کام آرہی ہے ۔...
  14. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    نندن کے استقبال کے بعد کیا تاثرات ہیں ؟ پاکستان کے عسکری نظام کی تعریف کر کے پھنس تو گیا ہوگا۔
  15. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    سنا ہے سشما سوراج باجی نے کہا ہے کہ "بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔" اس کا مطلب ہے اچھی کشیدہ کاری نہیں کی پاکستان نے ۔
Top