ارے یارو یہ بحث کہیں اور ہی نکل چکی ہے بلکہ کافی فاصلہ بھی طے کر چکی ہے :) ۔
بھئی آپ نے میری بات کو سمجھا نہیں مذہب تو انسان پر پابندی لگاتا ہے اسی پابندی پر مانے والوں کو اکٹھا رکھتا ہے ۔(مذہبی انسان مانے یا نہ مانے یہ ایک الگ بحث ہے)۔میری بات کا یہ مطلب نہیں بلکہ ہر گز نہیں کہ ہر ملحد ہی مادر...