نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

    بھئی یہ تو متفق علیہ بات ہے ۔ اس میں بھلا کیاکنفرم کرنا ۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

    خاکیوں میں خوش آمدید خاکی صاحب ۔ یہاں سبھی خاکی ہیں کوئی آبی ، ناری یا ملکوتی نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    میں نے بھی پہلے وہیں دیکھا تھا اور اس کےلیے واٹس ایپ ویب استعمال کیا کاپی پیسٹ کرنے کے لیے۔
  4. سید عاطف علی

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    اس انگریزی والے ورژن کو بھی پڑہیے۔ بر سبیل تذکرہ ۔:) Height of automation _______ Hello! Is this Gordon's Pizza? No sir, it's Google's Pizza. Did I dial the wrong number? No sir, Google bought the pizza store. Oh, alright - then I’d like to place an order please. Okay sir, do you want...
  5. سید عاطف علی

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    شیلے کو نظر انداز کرنے میں کوئی حکمت ہے کیا ؟:LOL:
  6. سید عاطف علی

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    میرے علم کے مطابق گیارھویں اور بارھویں کالج میں پڑھی جاتی ہیں جن کا سرٹیفکیٹ ہائر سیکنڈری بورڈ سے ملتا ہے۔۔۔ البتہ بی اے ۔ بی ایس سی وغیرہ بھی کالج میں ہو سکتے ہیں لیکن ان کی رجسٹریشن یونیورسٹی میں ہوتی ہے اور ڈگری بھی وہیں سے آتی ہے۔
  7. سید عاطف علی

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پاکستان میں اسکول دسویں تک ہوتا ہے ۔سو یہاں یہی مراد ہو گی ۔
  8. سید عاطف علی

    شریف خاندان کے ملازم کے انکشافات نے حمزہ شہباز کو پھنسا دیا

    ختم یا ایک سنگ میل ؟ :) ہنوز دلی دور است ۔
  9. سید عاطف علی

    لفظ ”محفلین“

    اوہو۔ بھئی آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ”محفلین“

    بالکل ایسے ہی جیسے کچھ لوگ فیس بک پہ اپنی ہی پوسٹ کو لائک کر کے اپنی ہی بال پر خود چھکا لگا دیتے ہیں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    لفظ ”محفلین“

    محفل (ع) کی اصل عربی زبان سے ہے ۔اسی سے اردو محفل کے محفلین نے محفلی بنایا ہے ۔اور جمع محفلین بنا لی گئی ۔ مترادفات ۔ مجلس ، نشست ، بیٹھک ، سنگت ۔
  12. سید عاطف علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن یہ ہمارا ملک نہیں بھائی۔ :)
  13. سید عاطف علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں سعودی عرب میں تقریبا باون پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ لیکن ہے پورے ملک میں ایک ہی بھائو ۔ چاہے کوئی بڑا شہر ہو یا چھوٹا گائوں۔
  14. سید عاطف علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن یہ تو محض اسی دن ہوتا ہے جس دن قیمت بدل رہی ہو!
  15. سید عاطف علی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیوں اور یہ کہاں کی بات ہے ؟ یعنی کس شہر کی ؟
  16. سید عاطف علی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    سائنس ایک ہی موضوع کے دو متضاد نظریات کو کیسے تسلیم کر سکتی ہے ۔ کوئی ایک دوسرے کو ضرور بالضرور رد کرتا ہے اور پھر رائج ہوتا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    اس میں تو شایدابھی کئی گھنٹے ہیں ۔کون جیتا ہے اس کی زلف ٹھنڈی ہوتے تک ؟
  18. سید عاطف علی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    کوی بات نہیں ۔ چند لاکھ سال کی ہی تو بات ہے ۔ کائناتی سکیل پر تو پلک جھپکتے آنے والی ہے آئس ایج ۔ برف ہی برف گولے گنڈے ہی گولے گنڈے ۔ :)
Top