مطلع میں جو قافیے لائے ہیں اس سے بقیہ قافیے کمزور پڑتے ہیں ۔
نیز مطلع معنوی طور پر کسی مفہوم یعنی ایک تخیل پر سمٹتا نہیں اور اس لحاظ سے کمزور بھی ہے۔
درپن کا ہندی لفظ بھی عجیب تاثر دے رہا ہے ۔ (جیسے اعجاز بھئی کو صنم لگتاہے :) )۔
یہاں "کہ" کی نشست کمزور بلکہ نامناسب ہے ۔ آخر مصرع میں بھی...