نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    البتہ اس معاملے میں جناب آئزک نیوٹن صاحب جیسا خوش نصیب انسانیت کی تاریخ کے صفحات نے کسی کو نہیں پایا ۔
  2. سید عاطف علی

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    میں آسیب پر یقین کامل رکھتا ہوں ۔ لیکن ضروری نہیں کہ "سیب" آپ کے بلانے پر "آ" بھی جائے ۔ میرے تجربے میں تو رہا ہے کہ ہمیشہ سیب کو لانا ہی پڑتا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    سعودی عرب والو

    ایسا تو شاید نہیں ہوتا۔یہاں ریاض ایک مشہور ہسپتال دلہ کے ایک ڈاکٹر صاحب نے ابھی یہی بتا یا ہے۔واللہ اعلم
  4. سید عاطف علی

    سعودی عرب والو

    جن لوگوں کی کمپنی کفیل ہوتی ہے وہ کمپنی چھٹیوں کے دنوں میں بھی کچھ سعودی ملازمین (مواد البشری ۔ یعنی افرادی قوت یا ہیومن ریسورسز والوں) کو ایمرجنسی ڈیوٹی پر رکھتے ہیں جو عام ملازموں کے لیے کسی بھی ایمر جنسی صورت میں مینیجر کی تصدیق پر ایگزٹ لگادیتے ہیں۔ اگر کسی کا کفیل کوئی انفرادی شخص ہے تو اس...
  5. سید عاطف علی

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    کیا بینک ٹرانزایکشن والا ٹیکس جو صفر اعشاریہ چھے (0ء6)تھا ۔ ختم ہوگیا؟ اگر نہیں تو کب سے ختم ہوگا ؟
  6. سید عاطف علی

    مھر باٹی اوھان جی ادا۔ تھورائتھو آھیان۔ :)

    مھر باٹی اوھان جی ادا۔ تھورائتھو آھیان۔ :)
  7. سید عاطف علی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلق خدا ، غائبانہ کیا خواجہ حیدر علی ۔ آتش لکھنوی
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت ٹھندی ہوا چل رہی ہے آج یہاں ریاض میں اور بہت خوشگوار موسم ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ادا لاشاری ، یہ فیصلہ میرا نہیں بلکہ غزل کے لیے لازم ہے مطلع لانا یہ غزل کے حسن میں سے ہے بلکہ...

    ادا لاشاری ، یہ فیصلہ میرا نہیں بلکہ غزل کے لیے لازم ہے مطلع لانا یہ غزل کے حسن میں سے ہے بلکہ اچھی اچھی غزلوں میں دو دو مطلع بھی لائے جاتے ہیں ۔مقطع کے بغیر غزل ہو سکتی ہے لیکن مطلع کے بغیر کوئی چارہ نہیں وہ قطعہ کہلاسکتا ہے غزل نہیں آپ مشق ضرہر کریں انشاء اللہ مطلع بھی خوب کہیں گے۔۔۔ھاٹے چھا...
  10. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    اور خصوصا ٹیسٹ میچز میں ( پوری ٹیم ) سے۔ :)
  11. سید عاطف علی

    وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے

    بہت خوبصورت ۔ قیوم بھائی ۔ چانن بمعنی چاند ؟
  12. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    سرفراز میں تحمل مزاجی اورسیلف کنٹرول کی بہت کمی ہے ۔ ویسے ۔ کپتانی کے لیے اسے ابھی بھی تربیت کی ضرورت ہے ۔ تکنیکی نہیں تو ڈسپلن لیول کے حساب سے۔
  13. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    پہلا زیادہ بہتر ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    مادہ پرست میں د مشدد ہونا چاہیئے ۔اور کیوں کہ مادہ دوسرے معنوں میں مستعمل ہے اس لیے اسے بدل دیں ۔ تمہاری دنیا پرست ذہنوں سے کون الجھے ۔وغیرہ ۔
  15. سید عاطف علی

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    سیاسی غلطی یہ ہے کہ آپ اوپنر کو مڈل آرڈر میں بھیج دیں یا فاسٹ کی گجہ سپنر سے بالنگ کروالیں ۔ جبکہ کرپشن یہ ہے کہ آپ میچ کا نتیجہ ہی فکس کرلیں ۔
  16. سید عاطف علی

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    لگتا ہے دلی ابھی اتنا قریب نہیں پہنچا ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف شهزاد محبوب

    اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد صاحب!
  18. سید عاطف علی

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    صائب مشورہ ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے۔ آمین
  20. سید عاطف علی

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    یقینا ََ۔ لیکن جو نقصان کرپشن سے پہنچتا ہے اس کا سیاسی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا کوئی مقابلہ دور دور تک نہیں ۔ نیز۔اس سے یو ٹرنز کا "اک گونہ" جواز بھی ثابت ہوتا ہے۔ :)
Top