نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    تصویر کو پہلے کسی پبلک ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیں پھر وہاں سے لنک حاصل کر لیں ۔
  2. سید عاطف علی

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    یعنی مدیر یا منتظم سے درخواست کر کے ڈیلیٹ کروادیں ۔
  3. سید عاطف علی

    "مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

    فرقان بھائی ا! میرے ذہن میں بھی یہی آیا تھا کہ اسے کیفیت ہونا چاہیئے جو زیادہ عمومی تاثر رکھتا ہے ۔ اور آپشنز بھی اسی سے زیادہ مطابقت رکھتے ہیں ۔ مثلاََ "ناکام" یہ موڈ سے زیادہ موافق نہیں البتہ مزاج یا کیفیت کچھ قریب تر ہیں ۔ اور سب سے زیادہ اہم بات یہ کہ اردو ہے ۔ ایک بات یہ بھی ہے کہ مزاج ایک...
  4. سید عاطف علی

    یہ کون سا فانٹ ہے؟

    آپ خود دیکھیں ۔ محمدی فونٹ سے زیادہ مشابہ ہے جیسا کہ عبید انصاری بھائی نے کہا ۔ ۔ جب کہ القلم سے مختلف ۔ واللہ اعلم
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے اس مرتبہ رمضا ن میں پکوڑے کھائے لیکن بغیر تیل کے ۔
  6. سید عاطف علی

    "مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

    اور اگر زیادہ شوخی اور شرارت دکھانی ہو تو شیطانی بھی حاضر ہے ۔ :) جو پہلے سے موجود ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    مراسلے کے تحت ایڈٹ (تدوین) کو کلک کریں اور مراسلے کے مندرجات کو ڈیلیٹ کردیں ۔
  8. سید عاطف علی

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    اقتباس کی ٹول بار میں تصویر کا بٹن ہے اس کو دبا کر اس میں تصویر کا پبلک لنک پیسٹ کر دیں ۔
  9. سید عاطف علی

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    میں چیک کیش کروانے بینک میں گیا اور بینک والے نے مجھے غلطی سے روپے کی جگہ پیسے اور پیسے کی جگہ روپے دے دیئے ۔ میں نے بھی غلطی سے رکھ لیے اور واپسی پر پانچ پیسے کا اخبار خریدتے ہوئے گھر آگیا۔ اخبار پڑھ کر جب بقیہ پیسے دیکھے تو وہ چیک کی رقم کے دگنے پائے ۔ بتایئے کتنے کا چیک تھا ؟
  10. سید عاطف علی

    یہ کون سا فانٹ ہے؟

    واؤ کی بناوٹ میں کافی فرق ہے لیکن ۔
  11. سید عاطف علی

    مرزا سلامت علی دبیر صاحب سے معذرت کے ساتھ ۔۔ برائے اصلاح

    نہیں ۔وہ قطعہ ہو سکتا ہے غزل نہیں ۔ مطلع کے بغیر غزل ایسے ہی ہے جیسے وضو کے بغیر نماز ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    یعنی ٹیسٹ کھیلنا بھول گئے بالکل ہی ۔
  13. سید عاطف علی

    مرزا سلامت علی دبیر صاحب سے معذرت کے ساتھ ۔۔ برائے اصلاح

    بھئی یہاں دبیر سے معذرت کی کیا حاجت تھی ۔ کسی زمین پہ شاعر کا اجارہ نہیں ہوتا تتبع سے تو شاعر کی روح راضی ہونی چاہیئے۔ ۔ قطعہ پسند آیا ۔ غزل تو نہیں کہہ سکیں گے کہ مطلع نہیں لائے۔ پہلے شعر میں "تو" کی وجہ سے پورا شعر کمزور پڑ رہا ہے۔ یہاں لفظی ترتیب کچھ اور ہونی چاہیئے جیسے ۔اور لاش ہے سکتے میں...
  14. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ۔
  15. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - وہ اک تازہ غزل تھی، فلسفیؔ نے خود سنانی تھی

    یقیناََ :) اگر یہاں بھی نے نہ لگائیں گے تو پٹھان یا انگریز بن جائیں گے ۔
  16. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - وہ اک تازہ غزل تھی، فلسفیؔ نے خود سنانی تھی

    جی ہاں بالکل ۔ ہمیں یہ کام کرنا ہے ۔درست ہے۔ ہم کو یہ کام کرنا ہے بھی ٹھیک ہے ۔ (جیسے ہم کو معلوم ہے جنت کی ۔۔۔) ہم نے یہ کام کرنا ہے ۔غلط ہے ۔ (اگر چہ عام بول چال میں استعمال ہو تا ہو) ۔
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - وہ اک تازہ غزل تھی، فلسفیؔ نے خود سنانی تھی

    الف عین بھئی نے بالکل درست اور مقبول اسلوب بتایا ہے ۔ "نے" کا یہ استعمال بہت عجیب ہے ۔ شاید پنجاب وغیرہ میں رائج ہو جیسے کئی دیگر محاوراتی انداز وہاں رائج ہیں اور انہیں استعمال کرنے والوں کو درست ہی لگتے ہیں ۔ جیسے غلطی لگنا سمجھ لگنا وغیرہ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کا بہت چرچا ہے آج کل شمالی علاقوں میں ۔ یہاں ریاض میں تو آج موسم ٹھیک ہے ۔ معمولی سردی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    سراج الدین ظفر موسمِ گل ترے انعام ابھی باقی ہیں ۔ سراج الدین ظفر

    کمال کا انتخاب ہے ہمیشہ کی طرح ۔ شادآباد رہیں فرخ منظور بھائی ۔
Top