نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابلیت والے ہمیشہ عاجزی دکھاتے ہیں ۔ تکبر کبھی نہیں کرتے ۔
  2. سید عاطف علی

    تعلیم اور حکومت کے اقدامات

    تعلیمی مدارج کے معیار کا تقرر اگلے سالوں میں پاکستان کے لیے یقینا ایک اہم موضوع ہوگا اور اب بھی ہے ۔اس نظام میں بہت اہم ترامیم اور اصلاحات کی گنجائش ہے اور یہ ہماری اگلی نسلوں کے لیے ترقی کی سمت متعین کر نے میں نہ صرف انتہائی کلیدی کردار ادا کریں گی بلکہ اس سمت میں چلنے کی رفتار بھی انہی پر...
  3. سید عاطف علی

    غزل : مت ناچ سر پہ دیکھ کے تاج اختیار کا - فرحان محمد خان

    خوب غزل ہے فرحان صاحب ۔ پسند ائی ۔ میر صاحب یاد آئے ۔ جس سر پہ غرور آج ہے یاں تاجوری کا کل اس پہ ہےپھرشوریہیں نوحہ گری کا
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں پانچ سو صفحات پورے ہوگئے ہیں ۔ بھئی واہ ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے آگیا محمد حسن شہزادہ کے لیے اس لیے میں نے سوچا مدد کردوں ۔ محمد حسن شہزادہ اب آپ ز سے کوئی جملہ لکھیں ۔
  6. سید عاطف علی

    جنوری کی دھندلی سردی ( ایک شعر )

    ارے بھائی ! ابھی تو دسمبر سے سو درے کھائے تھے :) اب اس کی کیا کسر ہی تھی ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    In the beginning ۔ پر مزاح ویڈیو

    مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا :)
  8. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    خوب غزل ہے فلسفی صاحب ، زمرے کی مناسبت سے البتہ : یہاں نشست کچھ بہتر ہوسکے گی ۔جیسے وہ مر گیاہے ڈوب کر ، وہ آخری کتاب تھی ۔ یہاں معرفہ کا انداز زیادہ موافق ہو گا نفس مضمون سے ۔
  9. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    یا تو کہیں کہ۔ ہم نے لفظ تراشے ۔ یا کہیں کہ ۔ہم نے لفظوں کو تراشا ۔ لفظوں کو تراشے۔ درست نہیں۔ غزل البتہ اچھی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    بہت خوب ۔ مختصر بحر کا لطف خوب ہے ۔ نعمتوں کو مذکر کیوں کہا گیا ۔ خدا کی نعمتوں میں ۔ ہونا چاہیئے ۔ "تو پھر" مختصر بحر میں کچھ تنگ لگ رہا ہے ۔ بہتر ہے کسی ایک کو برتیں ۔ جیسے غرض شامل ہوئی تو۔ وغیرہ اسی طرح یہ کچھ کمزور بندش ہے۔سدا نیلام ہو سکتا ہے ۔ واہ کیاخوب بیان ہے ۔ بہت پسند آیا۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف' میری پہچان

    اردومحفل میں خوش آمدید!
  12. سید عاطف علی

    تعارف کی جاناں میں کون

    اردو محفل میں خوش آمدید
  13. سید عاطف علی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    کہیں پڑھا تھا کہ چالیس چڑوں کے مغز سے کچھ کشتے بھی تیار ہوتے تھے ۔
  14. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    ان سب دھاگوں سے ایک چٹیا گونتھ دیں ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا چشم بازکردخدا دید دیدہ ور اول ببیند آئنہ ،آئینہ ساز را جب آنکھ والا آنکھ کھولتا ہے تو خدا کو دیکھ لیتا ہے ۔ آئینہ (بھی) سب سے پہلے آئینہ ساز کو دیکھتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    آج کل کے ماحول میں ز زائد ہے ۔ محمد تابش صدیقی
  17. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    اس کے لیے بھی ایک الگ دھاگا شروع کرنا چاہیئے ۔
  18. سید عاطف علی

    Answer If You Can

    from these corns and vegetables that suit to babies.
Top