نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    کچھ تعاون تو کیا مگر ہماری روایتی مہمان نوازی کا مقابلہ نہیں ۔ ۔۔۔ اسی پہ دو آوٹ ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    300 سے کم ، کم رہیں گے۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    امام صاحب کی آؤٹ ہونے سے پہلے ایک بچکانہ سی حرکت بھی قابل ذکر :)
  5. سید عاطف علی

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    وارننگ تو ضرور ملنی چاہیئے۔ پابندی ہو تو بھی کوئی حرج نہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    سائنسی شاعری ۔

    گنتی کے عناصر کی آمیزش و آویزش سو طرز سے جاری ہے یہ قصہٴ طفلانہ آویزش کے لفظ پر میں کچھ کھٹکا لیکن غور کرنے سے لگتا ہے کہ ہی آپ کی فیلڈ کا ایک سرِّ حکیمانہ ہے اور یہاں شاعر موصوف کی آویزش سے مراد کیمیکل ایکؤلبریم ہے۔ (آویختن سے ہے اور اس کا لفظی مطلب لٹکنا یا معلق ہونا ہے اور کیمیا کے میدان...
  7. سید عاطف علی

    سائنسی شاعری ۔

    یزداں بہ کمند آور شمس الضحیٰ (مرحوم) (سابق نائب ناظم، شعبہ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی) نوٹ: چاند کے مسافر کی خیالی تصویر دیکھ کر، یہ نظم 1967ء میں لکھی گئی جو اسی سال ’’سائنٹفک سوسائٹی‘‘ کے دو ماہی سائنسی جریدے ’’جدید سائنس‘‘ میں بھی شائع ہوئی۔ نئی نسل سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کیلئے جو...
  8. سید عاطف علی

    مصطفیٰ زیدی چارہ گرو ۔ مصطفیٰ زیدی

    فرخ بھائی خوبصورت انتخاب میں یہاں ایک زیر زائد ہو گیا ۔ ذرا تکلیف دہ لگ رہا ہے ۔ شاد و آباد رہیئے۔
  9. سید عاطف علی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    فاعل کے معنی سر اور مفعول کا مطلب درد :) ۔باقی فاعلتن وغیرہ کے معنی خود ہی اندازہ لگا لیں ۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    اور ساتھ ہی چوتھا بھی :) ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    ایک شاہین آؤٹ ہو گیا بھئی ۔ :) کہاں ہیں کھلاڑی ؟
  12. سید عاطف علی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    شاباشی ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    ان عروض والوں کو بھی اللہ سمجھے ایسی ایسی دل دہلادینے والی صطلاحیں سناتے ہیں کہ مجھے اختلاج ہو نے لگتا ہے ۔ کیا کامل کیا تو ناقص تو کیامحذوف تو کیا مخبون ۔ مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی بحر مخبوط بھی ہوگی ۔
  14. سید عاطف علی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    عروض ڈاٹ کام بعض اوقات درست نہیں بتاتا ۔ نیز کبھی اے حقیقت بھی مفاعلتن میں نہیں بلکہ متفاعلن میں ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اور بتاوں۔۔۔ سموسے بھی اسی طرح تیار ہوئے ہمارے رمضان میں۔ خشک سموسے۔ بیک شدہ۔ اچھا تجربہ رہا۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالا ان کو الیکٹرک ائر فرائر میں اور بیک کر لیا۔ تیار زبردست بیک شدہ پکوڑے۔ یم یم ۔
Top