نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    Answer If You Can

    yes, they come to surface to drink air. :)
  2. سید عاطف علی

    Answer If You Can

    بقیہ ۔ علی ھذالقیاس۔ :) :) :)
  3. سید عاطف علی

    Answer If You Can

    ?If the "black box" flight recorder is never damaged during a plane crash, why isn't the whole airplane made out of that stuff If air plane is made of black-box stff, either the plane cant afford to fly or you cant afford that plane. :)
  4. سید عاطف علی

    تعارف میں کون ہوں؟

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید میرے ہم نام۔
  5. سید عاطف علی

    بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

    اور وہ ٹھنڈی کی ٹھنڈی پک بھی جاتی ہیں ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

    یہ مصالحہ بھر لیں یا لگا لیں ؟ بھئی بھنڈی میں بھرنے کی جگہ ہی کہاں ہوتی ہے ۔ اصل میں بھرا تو کریلا جاتا ہے قیمے سے ، اس کے بیج خالی کرکے اور دھاگے سے بند بھی کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔
  7. سید عاطف علی

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    میرے خیال میں لکھنے سے درست فاعل لیکھک (لے کھک) بنتا ہے ۔ مجھے تو یہ لفظ دیکھنے اور سننے میں بہت ہی کھردرا لگتا ہے ایک جھرجھری سی آجاتی ہے اس سے ۔ یہاں مصنف کیوں نہیں کہہ لیا گیا ؟
  8. سید عاطف علی

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    ۔الفاظ اورانداز کو مضمون سے ہم آہنگ رکھیں ۔ اور اسلوب کو متین بنائیں ۔ جیسے جاہل کی صف ۔ عجیب سی ترکیب ہے ۔ جاہلوں کی صف ہونا چاہیئے۔ مثلاََ ۔جو کل تک رہے جاہوں کی صفوں میں یہ سارے ہیں جھوٹے ادھورے فسانے۔ وغیرہ ۔ نیز اشعار میں کوئی موضوع نہیں سمٹا معنوی اعتبار سے ۔ محض پر گوئی کا سا ایک بکھرا...
  9. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    ذرا لے آؤ رندو پارساؤں کو بھی ساتھ اپنے یہ کیسا رہے گا ۔ دراصل مجھے لے آؤ میں لے کا کٹنا کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا ؟ باقی ٹھیک ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    الف عین بھائی سے مشورہ لیتے ہیں اس بابت ۔
  11. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    بہت خوب جولانی طبع دکھائی ہے ۔ واہ۔ البتہ قوافی پر کچھ کلام شاید کیا جا سکتا ہے ۔ رندوں والے شعر میں کیوں کہ تخاطب ہے اس لیے "ں" کی ضرورت نہیں اور مصرع میں الفاظ کی نشست پھر بھی بہتراور رواں ہو سکتی ہے ۔ مقطع میں سادہ بیانی کے بجائے جادو بیانی ہو تو فلق کی مناسبت سے پیوستہ نہ ہو جائے۔
  12. سید عاطف علی

    میں اور غالب

    آپ کو اردو سے یقیناََ محبت ہے اور آپ کی تحریروں سے عیاں بھی ہے سو ہمیں آپ سے محبت ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    اصلاح سخن:

    یہ تو اور بھی گھمبیر معاملہ ہو گا پھر !!! :)
  14. سید عاطف علی

    اصلاح سخن:

    انہیں بتاؤ گوگل ابھی بچہ ہے ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    آپ ریاض میں کہاں ہیں ؟
  16. سید عاطف علی

    میری رنگلی چرخی

    بہت زبردست ۔پیارے قیوم بھائی کے لیے گولڈن شکریہ ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    اصلاح سخن:

    اس سادگی پہ ۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  18. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    بھئی یہ پیار جنون تک تب ہی پہنچتا ہے جب اس پر ہر طرف سے گرفت ہوتی ہے۔اور تب ہی جاکر یہ صف نظر کیے جانے کا مستحق ہوتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    چوہدری صاحب آپ جتنا بھی پیار دیں ، اس پیار پر ضرور گرفت ہو گی ۔ :) دوسرے یہ کہ قافیہ کمزور ہے ۔ تیسرے یہ کہ شتر گربگی غالب ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    کبھی اس مکاں سے گزر گیا کبھی اس مکاں سے گزر گیا ۔ عرش ملیسانی

    واہ کیا کمال کا کلام ہے اور کی ہی کمال سے کلام کیا ہے فطرت صاحب نے۔ ایک مصرع ذرا مختلف بھی پڑھا ہے۔ یہ تو میرا ذوق کمال ہے مگر اس کو دیکھ، مرے خدا یہ مرا کمالِ گنہ سہی، مگر اس کو دیکھ، مرے خدا میرا خیال ہے گنہ سہی والا انداز زیادہ پیوستہ تخیل سے ہے۔ شاد رہیں ہمارے فاتح بھائی ۔
Top