بالکل غلط تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔ :)
اتنا تو طے ہواکہ انسان اور بیکٹریا نے ایک دوسرے کو استعمال کیا۔
اب دیکھیں کہ جب بیکٹیریا نے انسان کو استعمال کیا تو اسے پتہ نہیں تھا کہ کیا استعمال ہو رہا ہے انسان جانور یا کوئی اور چیز۔
جب انسان نے استعمال کیا تو اس نے اپنے علم اور لیاقت سے کیا ۔ کیا یہ...