نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہوئی نابات ۔ دیکھیں میں نے خبر بھی ڈھونڈ لی ۔ کتنے جانور تھے دعوت میں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئی بات کیوں لگی آپ کو ؟ کہا تو ہے کہ یہ افریقہ ہے بھئی ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو !!! ایک بات اور یاد آئی ۔ اسی ضیافت میں مگر مچھ کا گوشت بھی تھا :) ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت تو دیتا ہو گا شیر کا گوشت ۔ طبیب چاہے کچھ ہی کہتا رہے۔ اس کا کیا ہے۔ یہ افریقہ ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور یہ بات صحیح نکلے گی آپ تحقیق کرلیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شیر کا گوشت پیش کیا گیا تھا ایک افریقی ملک کے صدر کی سالگرہ کی دعوت میں ۔ اف ! کیا سالن ہوگا انسان کو دلیر بناتا ہوگا۔ :) ویسے وہ ملک زمبابوے تھا اور صدر رابرٹ موگابے ۔
  7. سید عاطف علی

    تعارف فے کاف

    دراصل محفلین کی آپس کی گفتگو کبھی کبھی اس طرح شامل ہو جاتی ہے ۔ بھئی محفلین نئے داخل ہونے والے ممبران کا ذرا خاص خیال رکھیں ۔ مزاج ہر ایک کا اپنا اپنا ہوتا ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ابھی اصل اسپیشلسٹس تو آئے ہی نہیں ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    حساس موضوع ہے۔ محض اسپیشلسٹ رائے دے سکتے ہیں۔ :act-up:
  10. سید عاطف علی

    تعارف فے کاف

    خوش آمدید فیضانہ صاحبہ۔اردو محفل میں ۔ویسے یہاں سائنسدانوں کی بہت کمی ہے ۔ :) اور ہاں آج کل تو سائنس کوئی میدان نہیں رہا بلکہ سائنس میں کئی میادین پیدا ہو گئے ہیں سو آپ کا اصل تعلیمی میدان کونسا ہے ؟ امید ہے کئی محفل والوں کے سائنس مرض میں فائدہ ہوگا ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    بے حیائی کا عالمی دن

    اگر نظیر اکبر آبادی کے زمانے میں یہ دن منایا جاتا تو آدمی نام میں ایک اور بند ہوتا ۔ بے شرم و بے حیا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
  12. سید عاطف علی

    بے حیائی کا عالمی دن

    اوربعض تو اتنے زیادہ ہیں کہ خود کی تو کیا ، بہنوں کی جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے ۔
  13. سید عاطف علی

    اصلاح سخن : ’’بفرما تا سکوں آید بیک دل روحِ حیراں را ‘‘

    اٹالک اور انڈرلائن انگلش کے لیے ہی مناسب ہے ۔ اردو میں محض رنگوں سے ممتاز کردینا زیادہ مناسب رہے گا کیوں کہ اردو میں اٹالک سے فونٹ میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    سوئی گیس کا زیاں

    یہاں سعودیہ میں ہر باتھ روم کا ایک الیکٹرک گیزر الگ ہوتا ہے اور چھوٹا ہوتا ہے ۔ میں نے سنا ہے اس طرح کے چھوٹے گیزر (لیکن گیس والے) اب پاکستان میں بھی عام ہورہے ہیں ۔ بڑے گیر میں پائلٹ ہر وقت جلتا ہے جو بڑے چولہے کو تھرموسٹیٹ سے جلاتا رہتا ہے ۔ اگر گیزر کو ہر وقت نہ جلایا جائے اور چھوٹے گیزروں کو...
  15. سید عاطف علی

    احتساب یا انتقام؟

    یہ بات کہ موجودہ حکومت سے حکومت چل نہیں رہی، ملک کے لیے فی الحال تو اچھی ہی ہے کیوں کہ پہلے جن سے "حکومت چلی" وہ کیسے چلی اور ملک و عوام کے ساتھ کیا ہوا ، یہ معلوم ہے ۔ البتہ اب: آگے آگے دیکھیئے ۔۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    یہ سائیکلیں بھی آ تو گئی تھیں لیکن محض ٹی وی پر نظر آتی تھیں (شاید پاکستان میں بڑے شہروں میں کہیں موجود بھی ہوں گی) میں تو اندرون سندھ کی بات کر رہا ہوں جہاں لڑکپن گزرا ۔
  17. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    ایس ایل آر اور مرر لیس کا متوازی راستہ ابھی بہت باقی ہے ۔ میری ادنی سی رائے ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    اصلاح سخن :

    ہندی ،خصوصاََ لکھائی سے بہت معمولی واقفیت ہے دراصل۔
  19. سید عاطف علی

    اصلاح سخن :

    خپلہ زبان خپل اختیار۔
  20. سید عاطف علی

    اصلاح سخن :

    दरपन یہ درپن کیا غلط ہوگا ؟
Top