نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    چند دن پہلے سٹنگ رے کا گوشت کھایا ۔
  2. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کئی سال پہلے یہاں کی کچھ ماکیٹوں میں شتر مرغ کے انڈے اور گوشت نظر آتا تھا ۔ اب کافی عرصہ ہوا کہیں دیکھا نہیں ۔ سنا ہے پاکستان میں لائیو سٹاک محکمہ اس کی فارمنگ پر کافی حمایت و تعاون کر رہا ہے لیکن کراچی میں شاید محض چند بڑے ہوٹلوں میں ہی دستیاب ہو ۔ واللہ اعلم۔
  3. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    چڑیا گھر میں ھو گا۔ لیکن وہ شتر مرغ کےخود کے کام آرہا ہوگا۔
  4. سید عاطف علی

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سینے کے سرطان کے اویئرنیس کے لیے پوری گلابی وردی پہنی تھی ۔ وہ خواتین مریضوں سے ہمدردی اور آگہی کا ایک اشارہ تھا۔ کای یہ آئی سی سی کی منظوری یا حکم کے تحت تھا ؟ اور یہاں فوجی ٹوپی مقتولین سے ہمدردی کا اشارہ معلوم ہوتا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    ویسے آج کل کرکٹ کے قوانین میں بہت زیادہ سختی ہے ۔ کھلاڑیوں کی آپس میں نوک جھونک کو تو چھوڑیئے پہلے تو کھلاڑی امپائر کے سینے پر انگلی رکھ کر بے عزتی کردیتا تھا ۔ اب کوئی کھلاڑی ذرا ایسا کر کے دکھائے ۔ پاکستانی امپائر شکور رانا اور انگلش کپتان مائک گیٹنگ والا قصہ یاد ہو گا ۔
  6. سید عاطف علی

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    آئی سی سی نے کچھ ایکشن لیا ہے اس بارے میں ؟ یا صرف کوئی وارننگ وغیرہ ؟
  7. سید عاطف علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کچھ مرکزی خیال کا مختصراََ ذکر بھی نہ ہو جائے ؟
  8. سید عاطف علی

    تعارف نیا محفلین ہوں

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ فضل رازق صاحب ۔ خوش آمدید کی تو بہت بڑی دکان ہے یہ محفل ، اندازہ ہو رہا ہوگا آپ کو ۔ جنس خریدے بغیر بازار پر فیصلہ دے دیا آپ نے ۔ آپ یہاں سے یقینا خریداری کر نا سیکھ لیں گے۔
  9. سید عاطف علی

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    ویسے میں اپنی رائے میں مندرجہ بالا دونوں عظیم مفکروں یعنی زیک اور موصوف مصنف سے متفق ہوں ۔ :) جب کہ وہ آپس میں دست و گریباں ہیں ۔ دراصل زیک نے اس اقتباس کو سنجیدہ موقف سمجھ لیا ۔ موصوف نے پہلی غلط بات اپنے باقی ( خیلالات کی ) وضاحت کے لیے کہی ہے اور بس ۔
  10. سید عاطف علی

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    زیرو اور انفنٹی کا ربظ کافی واضح ہوگیا اس دو غزلے سے ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    بایں ہمہ ، ان کی تحریریں غیر منظم گنجلکوں پر منحصر ہوتی ہیں جس میں مصنف چھوٹے چھوٹے حقائق اور قاری کی فکری سطحیت سے کھیلتے ہیں ۔ جس کی ایک مثال یہ اقتباس ہے ۔ اب دیکھیے ۔ یہ بات جو اقتباس کی بنیاد ہے عورت کو (سو کالڈ)سمجھے بغیر کہی جاسکتی ہے ؟ (خواہ اس سے کوئی متفق ہو یا نہیں کم از کم میں تو...
  12. سید عاطف علی

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    فوج نے کہاں کہا تھا بھئی ؟۔ وہ تو کھلاڑیوں نے رضا کارانہ طور پر کیے تھے وہ بھی کھیل ختم ہونے کے بعد اور شاید گراؤنڈ سے باہر۔ :)
  13. سید عاطف علی

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    ویسے پاکستان کے کھلاریوں کے ڈنڈ پیلنے کا معاملہ فٹنس سے تعلق رکھتا تھا جبکہ فوجی ٹوپی تو ایک بالکل ہی دوسری بات ہے جس کا کھیل سے دور دور کا تعلق نہیں بنتا ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اس پر اتنا سخت اعتراض بھی نہیں ہوا تھا ۔
  14. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    آرڈر پر بھی لیتے ہیں کیا ؟ :) جیو سنکرونس یا جیو سٹیشنری سیٹلائٹس کی کوریج اور زمان و مکان کی تطبیق کا امکان کیا ہوتا ہوگا ؟ :)
  15. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ سیٹلائٹ تصاویر کون سے سیٹلائٹ سے حاصل ہوتی ہیں اور کس پالیسی کے تحت نیوز ایجنسی تک ریلیز کی جاتی ہیں ؟ ویسے گوگل کی تصاویر تو کئی سال تک پرانی ہوتی ہیں ۔ یہاں بھی لکھا ہے کہ علاقائی لوگوں کے مطابق یہ کوئی غیر آباد مدرسہ ہے۔ رئیٹر کی ٹیم نے کچھ تفصیل نہیں بتائی کہ کیوں انہیں پہاڑی پر چڑھنے...
  16. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    آئی ایس آئی نے یا حکومت نے ؟ دیت تو عام انسانوں کا قانون ہے۔ قتل عمد اور قتل خطا وغیرہ کی مکمل صورت حال کو دیکھ لگایا جاتا ہے ۔ نہ جانے ڈیوس والا کیا معاملہ تھا ۔ اس قانون کا اطلاق ڈیوس جیسے فسادی جاسوسوں پر نہیں ہونا چاہیئے ۔زبر دستی ہی استعمال کیا کرایا گیا ہوگا یہ محض میرا خیال ہے ۔واللہ...
  17. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جی ہاں بالکل اس سے ہر گز انکار نہیں ۔ ملکی قانون سازی اس طرح کی جانی چاہیئے جس ہر فریق مطمئن رہے ۔
  18. سید عاطف علی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اگر کسی قسم کا معاہدہ ہو تو ہر حال میں اس کی پابندی ضروری ہی ہوگی اس لیے معاہدے کی بحث الگ ہے ۔ لیکن میں نے اپنی رائے بغیر کسی معاہدے کے تناظر میں کہی تھی کہ یہ تو ہر خود مختار ملک کا قومی استحقاق ہو نا چاہیئے ۔
Top