نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    واہ ! کیا ہی ٹھیک سے سمجھایا ہے ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔:)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مختلف ثقافتوں اور مذاہب میں شادی کی رسمیں !

    ’شادی‘ ایک ایسی رسم ہے جس کو تمام مذاہب کے لوگ اپنی روایات اور ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے انجام دیتے ہیں۔ جن میں کچھ مذاہب کے لوگ بہت ہی مہذب طریقے سے یہ فرض ادا کرتے ہیں ، کچھ میں شرارت کاعنصر پایا جاتا ہے اور کہیں پر مذہبی نظریات کو اہم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن سب سے اہم یہ بات ہے کہ تمام مذاہب میں...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    رقص وموسیقی والی شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائینگے: قاضی دیوبند شہر بھارتی شہر دیوبند کے قاضی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شادیوں میں موسیقی اور رقص ہوگا، وہاں وہ نکاح نہیں پڑھائیں گے۔ بھارتی شہردیوبند کےقاضی مفتی اظہر حسین کا کہنا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جن میں ڈی جے ہوں یا جہاں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السر اور معدے کی تیزابیت کا آسان قدرتی علاج !

    السر اور معدے کی تیزابیت کا قدرتی علاج تلسی کے چند پتے ہیں،جی ہاں تلسی کے پتوں کا استعمال آپ کو السر کی بیماری اور معدے کی تیزابیت سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق کھانا کھانے کے بعد تلسی جس کا انگریزی نام Basilہے کے چند پتےچبا کر کھانے سےحیرت انگیز نتائج سامنے آئے جس میں سب سے زیادہ...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کی توثیق کردی !

    آرمی چیف جنزل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد سنگین جرائم بشمول دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں، ان دہشت گردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی : ہم بہت بدنام ہو گئے ہیں ،اب ہمیں شادی کر لینی چاہیے ، لڑکا : لیکن اتنی بدنامی کے بعد ہم سے شادی کرے گا کون؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت مرچ بھی یہاں سستی ہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبارک تعالی کا بےحد کرم ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صادق اور امین ہونا تو ضروری ہے نا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیب ہیں جو علاج کے مشورے مفت بانٹ رہے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی وعلیکم السلام ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدل کی بات کی بھیا آپ نے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    روزنامہ جنگ
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا ،بس کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی مزہ الگ ہی ہوتا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شہر بھر کے آئینوں پر خاک ڈالی جائے گی ٭ سرفراز دانش

    شہر بھر کے آئینوں پر خاک ڈالی جائے گی آج پھر سچائی کی صورت چھپا لی جائے گی اس کی آنکھوں میں لپکتی آگ ہے بےحدشدید سوچتا ہوں یہ قیامت کیسے ٹالی جائے گی مشتعل کر دے گا اس کو اک ذرا سا احتجاج مجھ پہ کیا گزری ہے اس پر خاک ڈالی جائے گی قید کا احساس بھی ہوگا نہ ہم کو دوستو یوں ہمارے پاؤں میں زنجیر...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بد زبانی سے بچیں ورنہ اسکائپ اکاؤنٹ بند مائیکرو سافٹ نے اپنی ٹرمز آف سروسز کو یکم مئی سے اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں ان کے متعدد پلیٹ فارمز پر نازیبا زبان کا استعمال سے آپ کی رکنیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ مائیکرو سافٹ کا یہ اقدام ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ پرخاص طور پر لاگو...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو دلچسپ واقعات !

    واقعہ حجرِاسود (1) پہلا نہایت دلچسپ واقعہ حجرِاسود کا ہے۔ آپ کو علم ہے نا کہ یہ سیاہ پتھر چاندی کے ایک فریم میں خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ طواف (عمرہ یا حج) کے دوران ہم اس کو بوسہ دیتے ہیں۔ یہ روایت بہت پرانی ہے اور ہمارے پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کو بوسہ دیا تھا اور جب حضرت عمرؓ...
Top