دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور لے اڑا
ہر سال دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کاا سکائی ٹریکسز ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈ کسی نہ کسی ایک ایئرپورٹ کو دیا جاتا ہے۔
جو سب سے زیادہ خوبصورت ہو اور مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرتا ہو ۔
اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر پورٹ ایوارڈ دنیا بھر کے تقریباً 14 ملین...