نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    قبلہ کے معنی بڑے ہی کے ہیں ،جو شخص علم و معرفت میں فاضل ہو ۔اس کو قبلہ کہہ کر پکارا جاتا ہے ،نام لینا بے ادبی تصور کی جاتی ہے ۔الحمد للہ میں قبلہ محترم کی شخصیت سے بہت متاثر ہوں،آپ علم و فنون میں لاجواب ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    لیکن قبلہ ہم پھر بھی جملہ ادھورا بولتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    ارے ہماری کیا مجال کے ہم قبلہ کو جواب دے ،وہ تو ہم احترام سے قبلہ کی بات کو تعظیم دیتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاں مجھ پہ ستم بھی ہیں بہت وقت کے لیکن کچھ وقت کی ہیں مجھ پہ عنایات وہ تم ہو ضیاؔ جالندھری
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، شادی شدہ لوگ ذرا بتائیں گے ، جب آپ کسی شادی میں جاتے ہیں،تو زخم تازہ ہوتے ہیں یا ارمان ؟
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    واہ قبلہ محترم ،کیا لاجواب کرا ہے ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک صاحب روز گڑ گڑا کراولاد نرینہ کی دعا کرتے تھے مایوسی انتہا کوپہنچ گئی،ایمان اٹھنے ہی والا تھا کہ کسی نےمشورہ دیا "شادی تو کر لے" ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسا لگتا ہے کہ زوجہ ماجدہ 6 دن صرف یہ سوچتی رہتی ہیں کہ " اتوار " والے دن گھر کے کون کون سے کام کروانے ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    خواتین کی گفتگو کا پانچواں گیئر ،" بس بہن میرا منہ نہ کھلواؤ " ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ کریلے کی طرح ہوتے ہیں ، جی کرتا ہے اچھی طرح " چھیل " کر " نمک " لگا کر " دھو " کر " تل " ڈالو۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    کچھ محفلین مراسلے اتنی احتیاط اور سوچ سمجھ کر پوسٹ کرتے ہیں کہ اگر زیادہ پوسٹ کر دیے تو ان پر زکوۃ نا واجب ہوجائے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    سید عمران بھائی ہماری تو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کیا لکھیں ، آپ کچھ تحریر فرمائیں تو ہماری سمجھ میں آئے گا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    :stop::stop::stop:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    کاپی پیسٹ نہیں اقتباس ہیں ۔:D
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل کے لطائف

    ہم ثبوت کے ساتھ بات کرتے ہیں کیونکہ محفل میں اکثر محفلین ثبوت مانگتے ہیں ۔
Top