لئیق بھائی آپ نے بہت اچھی بات کہی ۔
برائی اور گناہ روکنے کے لیے شریعت نے تین احکام دیے ہیں,
ہاتھ کی طاقت سےبرائی اور گناہ کو روکو,
ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ ہو تو زبان کی طاقت کا استعمال کر کے برائی اور گناہ سے روکو,
اگر ہاتھ اور زبان کی طاقت سے گناہ اور برائی ختم کرنے کی ہمت نہ ہو تو دل میں ضرور...