نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    واہ ! حرف حرف حقیقت ، مولا آپ کا اقبال بلند فرمائے ۔آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں "اپریل فول"اہمیت کھوچکا ہے,کیونکہ یہ سال کے پورے تین سو پینسٹھ دن سرکاری طور پرمنایا جاتا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب دین میں چار کی اجازت ہے تو کیا ضرورت ہے ایک ہی سے مار کھاتے رہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    واہ بھیا , بھابھی نے آپ کے ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے تحفے کا انتخاب کیا۔ بہت خوب
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ کریم ہادیہ بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    محمد تابش صدیقی بھیا کو آج کا پر مسرت دن بہت مبارک ہو۔ بھیا آپ کو:birthday:ہو۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ,آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اگر جہیز ایک لعنت اور جرم ہے تو لاکھ سے اوپر تنخواہ والا داماد ڈھونڈنا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہیں , یہ میرا بھنجا ہے ,حسنین یوسف

    نہیں , یہ میرا بھنجا ہے ,حسنین یوسف
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھی بیوی وہ ہوتی ہےجب اس سے کوئی غلطی ہوجائے تو وہ شوہر کو معاف کردیتی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    مقابلے کے لیے ہم بھی حاضر ہیں۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ پاکستان کے پڑھی لکھی جماعت کے لوگ ہیں ان کو یہاں تک پتہ نہیں کہ افتتاح باہر سے ہوتا یا اندر سے، حکومت چلانا تو بہت دور کی بات ہے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لے دے کے اپنے پاس فقط ایک نظر تو ہے کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم ساحر لدھیانوی
Top