نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے افتخار عارف
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد جاسمن آپی کو چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    السلام علیکم ہادیہ بہنا ! آپ خیریت سے ہیں ،آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سندھ میں ذوالفقار علی بھٹو کی وفات کی تیاریاں شروع ! اطلاعات کے مطابق بھٹو صاحب ہر سال 4 اپریل کو وفات پا جاتے ہیں ،باقی پورا سال زندہ رہتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : دو گھنٹے کے لیے باہر جا رہی ہوں،آپ کو کچھ چاہیے تو نہیں ؟ شوہر : بس یہی ہی کافی ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک لڑکا بیچارہ ،،، !!! ماموں جی کے پاس گیا اور ادب سے بولا ، ماموں جی.....!!!! عشق اور محبت میں کیا فرق ہے ، ماموں جی نے ٹھنڈی سانس لی ، لڑکے کی طرف غور سے دیکھا ، پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی ، پھر اس میں سے 2 تیلیاں نکالیں اور 1 تیلی کو پھنکا اور دوسری کو کان میں مارتے ہوے بولا ، مینوں کی پتہ ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اس سے پہلے کہ کسی گھاٹ اتارے جاتے ٭ صفدر سلیم سیال

    اس سے پہلے کہ کسی گھاٹ اتارے جاتے ہم ہی بیتاب تھے ہم مفت میں مارے جاتے حد ادراک سے آگے تھی ترے قرب کی شام ڈھونڈنے تجھ کو کہاں چاند ستارے جاتے تو نے خود اپنی محبت کا بھرم کھول دیا ورنہ ہم پاس مروت میں ہی مارے جاتے تجھ سے منسوب ہوئے ہیں تو یہ حسرت ہی رہی ہم کبھی اپنے حوالے سے پکارے جاتے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رستوں پہ نہ بیٹھو کہ ہوا تنگ کرے گی ٭ صفدر سلیم سیال

    رستوں پہ نہ بیٹھو کہ ہوا تنگ کرے گی بچھڑے ہوئے لوگوں کی صدا تنگ کرے گی اعصاب پہ پہرے نہ بٹھا صبح سفر ہے ٹوٹے گا بدن اور قبا تنگ کرے گی مت ٹوٹ کے چاہو اسے آغاز سفر میں بچھڑے گا تو اک ایک ادا تنگ کرے گی اتنا بھی اسے یاد نہ کر شام غریباں مہکے گی فضا بوئے حنا تنگ کرے گی خوابوں کے جزیرے سے نکلنا...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کسی کے خواب کو احساس سے باندھا ہوا ہے ٭ خالد کرار

    کسی کے خواب کو احساس سے باندھا ہوا ہے بہت پختہ بہت ہی پاس سے باندھا ہوا ہے ہمارے تخت کو مشروط کر رکھا ہے اس نے ہمارے تاج کو بن باس سے باندھا ہوا ہے سیاہی عمر بھر میرے تعاقب میں رہے گی کہ میں نے جسم کو قرطاس سے باندھا ہوا ہے مرے اثبات کی چابی کو اپنے پاس رکھ کر مرے انکار کو احساس سے باندھا ہوا...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : صحیح لفظ جہنُم ہے یا جہنَم؟ شوہر : تم کو جانے سے مطلب ہے یا زبر پیش سے ، " تب سے ناراض ہے "۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسیج آیا ، "سوری ، ہماری شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ کہیں اور فکس ہو گئی ہے " دولہا تو ٹینشن میں آ گیا ۔۔۔۔۔!!!! کچھ دیر بعد دوسرا میسیج آیا ، "سوری ، غلطی سے آپ کو بھیج دیا" دولہا پھر ٹینشن میں آ گیا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں

    واہ ! مزاح آگیا ،بہت عمدہ انتخاب ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گلے لگ کر کسی کے چاہتا ہوں جب کبھی رونا شکستہ اپنے جیسا کوئی ہمدم ڈھونڈ لیتا ہوں اعتبار ساجد
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈریے مت ہمارے ایکٹو ہونے سے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے ،آپ تو محفل شناس ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائنہ کا مال تو بہت ہی سستا ہے ۔
Top