سعودی عرب میں پہلی قومی تاش چیمپئن شپ
سعودی عرب میں تاش کھیلنے کے شائقین کے لئے پہلی قومی چیمپئنزشپ کے انعقاد کے موقع پر مذہبی اسکالر سمیت اہم قومی ہیروز نے شرکت کی۔سعودی دار الحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی پہلی قومی تاش چیمپئنزشپ کا افتتاح اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے گزشتہ...