نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر زمرے کو آپس میں ملنے والے راستے پر ہم پکی سڑک بنوا دیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قول غلط ہے فرزانہ جی کا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہے دہائی ہے ،آخر یہ مہم کس نے چلائی ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی میں نے ایسا سوچا تھا کہ آپ نےکہہ دیا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خند و ملاحت

    استاد ذوق بہادر شاہ ظفر کے استاد تھے اور غالب سے نوک جھونک رہتی تھی۔ مرزا غالب محل کے راستے میں کہیں بیٹھ گئے جب ذوق قریب سے گذرے تو مززا غالب نے کہا ، بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا ، ذوق نے بادشاہ شکایت کردی ، طلبی ہوئی اور پوچھا کہ طنز کیوں کرتے ہو آپ ، جواب دیا حضور میری مجال کہ ایسی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    کل سبزی منڈی میں اچانک اپنی پہلی محبت کو دیکھ کر میرے چہرے پر بے ساختہ ہنسی آ گئی ۔ وہ بھی مجھے دیکھ کر مسکرائی اور اپنے بچے سے کہا : "بیٹا ماموں کو سلام کرو"، بچے تو معصوم ہی ہوتے ہیں ناں جی ، وہ بولا : "امی بس بھی کریں، صبح سے آپ اتنی سبزیاں نہیں لیے جتنے مجھے ماموں گنوا دیے ہیں "۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بک شاپ پر سروے کی دوران خاتون سے سوال کیا گیا ، دوکاندار : میڈیم آپ بتانا چاہیں گی کہ وہ کون سی بک ہے جس نے زندگی کے ہر موڑ ہر آپ کی رہنمائی کی ؟ خاتون : میرے شوہر کی چیک بک ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    لڑکی کو نامعلوم نمبر سے فون آیا ، لڑکا : ہیلو !! لڑکی : کون ہوتم ؟ لڑکا : میری بات سنو ! لڑکی : مجھے کچھ نہیں سننا ،میں شادی شدہ ہوں میرے شوہر بہت اچھے اور شریف آدمی ہیں ، لڑکا : اور وہ شریف آدمی ہمارے پاس ہی ہے ،میں سٹی تھانے سے بات کر رہا ہوں ،اپنے شوہر کو آ کر لے جاؤ ،گرلز کالج کے باہر آوارہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر : یہ کیسی دال بنائی ہے نہ نمک ہے نہ مرچ ،تم نہ سارا دن موبائل میں لگی رہتی ہو کچھ پتا نہیں چلتا کیا ڈالنا ہے کیا نہیں ؟ بیوی : (بیلن دکھاتے ہوئے ) ،پہلےتم موبائل ایک طرف رکھ کر کھانا کھاؤ کب سے دیکھ رہی ہوں پانی میں ڈبو ڈبو کر روٹی کھا رہے ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ضروری نہیں کہ آپ صرف ڈاکٹر، انجینئر ، پائلٹ یا فوجی بن جائیں ،آپ"ڈھیٹ"بھی بن سکتے ہیں ،جس کیلئے محنت بھی درکار نہیں ہوتی ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ ،بہت خوب ۔

    واہ ،بہت خوب ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب جی آپ ٹائم تو دیں ہمیں ،آپ کی یہ شکایت دور کر دیں گے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر آپ کی فرمائش پوری کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سلمان خان کو کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے جرم میں پانچ سال قید

    سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں ۔ آمین
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں کہ ان کے پاس بیٹھا بندہ بھی ان کی محبت کو مس کرنے لگا جاتا ہے ۔
Top