نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    مجھ پر بخار نے حملہ کیا ہوا ہے کل سے اس لئے نہیں آئی تھی۔۔ :(فلو ۔۔گلا خراب ۔۔ سارے وائرس لگ گئے ہیں ۔۔ اللہ جانے کہاں سے ۔۔:( ابھی دوائیں کھا کھا کے کچھ حال صحیح ہوا تو سوچا جھانک لوں محفل پہ ۔۔:) تم سناؤ ۔۔ کیا حال ہے ؟
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    نیٹ اتنا مر مر کے چل رہا تھا کہ بس چند پوسٹس ہی بمشکل ہو پائیں ہیں ۔۔ اور اب جب یہ ٹھیک ہوا ہے تو مجھے نیند آ رہی ہے اب ۔۔ اس لئے میں بھی جا رہی ہوں ۔۔:cat: اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    اللہ پاک ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ ( آمین ):(
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    جواب آئے گا تو دیں گے نہ ۔۔ :tounge:
  5. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یُوں گلیوں بازاروں میں آوارہ پھرتے رہتے ہیں جیسےاس دنیامیں سبھی آئے ہوں عمرگنوانےلوگ
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    اللّہ کے محبوب رسول صلّی اللّہ علیہ وسّلم نے فرمایا اللّہ تعالی نے مجھے نو باتوں کی وصیت فرمائ ہے میں تم کو ان کی وصیت کرتا ہوں ٭ مجھے ظاہر اور پوشیدہ دونوں حالتوں میں خلوص کی وصیت کی گئ ہے ٭یہ کہ غصہ اور خوشی کی حالتوں میں انصاف ہی کی بات کروں ٭تنگدستی اور خوشحالی کی حالتوں میں...
  7. سارہ خان

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    ھمم باجو یہ تو واقعی بہت مزے کے لگ رہے ہیں دیکھنے میں ۔۔ :) دل چاہ رہا ہے ابھی کھانے کو ۔۔:( پاپا کو فون کر کے منگواتی ہوں ‌ان کے آفس کی طرف ملتے ہیں مزے کے دہی بڑے ۔۔ حلیم ۔۔ جب کبھی موڈ ہو وہیں سے منگوا کے کھاتے ہیں ہم ۔۔:cat: آپ کو کھانے ہوں تو آ جائیے گا شام کو ۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    :grin::grin:
  9. سارہ خان

    Test ur heart........

    :eek: تمہیں loyal کا مطلب نہیں پتا ۔۔;) وفادار ۔۔ ایماندار ۔۔ صادق ۔۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    Test ur heart........

    اب وضاحت بھی کرنی تھی کیا ۔۔:rolleyes: رزلٹ اچھا ہے مطلب ٹھیک ہے بالکل فٹ ہے ۔۔:tounge:۔۔ کوئی بھی تعلق ہو دوستی یا رشتےداری اپنی طرف سے ایمانداری سے نبھاتی ہوں ۔۔ اگر کسی وجہ سے ان میں دراڑ پڑ جائے یا ختم ہوجائے تو کبھی بھولتی نہیں واقعی ۔۔ :cat:
  11. سارہ خان

    Test ur heart........

    حجاب تم اپنی چوائس بھی تو بتایا کرو نہ ۔۔ تمہارا بھی تو پتا چلے کچھ ۔۔:tounge: بتانا لیکن ایمانداری سے ۔۔:grin:
  12. سارہ خان

    Test ur heart........

    Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it ھمم حجاب یہ ہوئی نا بات ۔۔ اس بار رزلٹ اچھا دیا ہے ۔۔:tounge:
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    نہ بابا ۔۔ دماغ کی دہی بن گئی تشریح کرنے میں ۔۔ :grin: اور وہ بھی غلط ہو گئی ۔۔:( میں لاتی ہوں پھر سے ڈھونڈ کے اپنے جیسے معصوم سے سوال ۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    پھول خوشبو کے نشے ہی میں بکھر جاتے ہیں

    شکریہ آپ دونوں کی پسندیدگی کا ۔۔:cat:
  15. سارہ خان

    Test ur heart........

    حجاب کہاں ہو ۔۔ اب بتا بھی دو رزلٹ ۔۔ اتنے لوگوں کے جواب تو آ گئے ہیں ۔۔ :cool:
  16. سارہ خان

    حسن اِن یو۔کے

    اچھی تصاویر ہیں حسن ۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ ۔۔:cat:
  17. سارہ خان

    پھول خوشبو کے نشے ہی میں بکھر جاتے ہیں

    پھول خوشبو کے نشے ہی میں بکھر جاتے ہیں لوگ پہچان بناتے ہوئے مر جاتے ہیں منزلیں اُن کا مُقدّر کہ طلب ہو جن کو بے طلب لوگ تو منزل سے گُزر جاتے ہیں جن کی آنکھوں میں ہوں آنسو، اُنہیں زندہ سمجھو پانی مرتا ہے تو دریا بھی اُتر جاتے ہیں لب خنداں ہوں، کہ ہوں اُن کی شگفتہ آنکھیں...
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ل و ل ۔۔ میں نے تو بالکل الٹی ہی کر دی تھی تشریح ۔۔۔:grin:
  19. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں بیٹھ کر لڑیں گے ۔۔ الیکشن کھڑے ہو کر ہی کیوں لڑا جاتا ہے ۔۔ بیٹھ کر کیوں نہیں ؟
  20. سارہ خان

    مبارکباد حسن "ماہر " کے عہدے پر فائز

    حسن ہماری محفل کے میمبر تو کافی پرانے ہیں ۔۔ لیکن ریگیولر نئے نئے ہوئے ہیں ۔۔:tounge: اور اس ہی وجہ سے مہارت بھی حاصل کر لی ہے ۔۔:) امید ہے کہ اب یونہی آتے رہیں گے ۔۔ اور ترقی پاتے رہیں گے ۔۔:)
Top