زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
فرزانہ کے 2000 پیغامات
مبارک ہو فرزانہ سسٹر ۔۔۔:cat:
سارہ خان
Post #8
نومبر 30، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سوال گندم اور جواب میں چنے
نا سمجھ جو ہوتے ہیں ۔۔ جب سمجھ آ جاتی ہے تو دودھ چھوڑ کر کولڈ ڈرنک پینا شروع کر دیتے ہیں ۔۔:cool: بچے بڑے ہو سکتے ہیں ۔۔ بڑے بچے کیوں نہیں ہو سکتے ؟
سارہ خان
Post #301
نومبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (13)
السلام علیکم ۔۔ میں بھی حاضر ہوں ۔۔ لمبی چھٹی کے بعد ۔۔۔:cat: کیسے ہیں عمار اور شمشاد بھائی ۔۔ ؟
سارہ خان
Post #371
نومبر 30، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ
ھمم وڈیا تے ہے ۔ پر دل پر بھی کچھ اثر ہوا یا نہیں ۔۔ :rolleyes:;)
سارہ خان
Post #8
نومبر 30، 2007
فورم:
پنجابی فورم
ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ
کوئی مجھے اس نظم کا اردو ترجمہ کر کے بتائے گا ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے ۔۔:confused::(
سارہ خان
Post #7
نومبر 30، 2007
فورم:
پنجابی فورم
عدم
وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم
بہت اچھی غزل ۔۔ :clapp:
سارہ خان
Post #6
نومبر 27، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز
محفل پر خوش آمدید مرام ۔۔ :cat: ضرور ٹرائے کرنا اور پھر بتانا کیسی بنی تھی ۔۔:)
سارہ خان
Post #3
نومبر 27، 2007
فورم:
کچن کارنر
کہنا ہی کیا ۔۔
http://youtube.com/watch?v=q8dac0QRn8k&feature=related
سارہ خان
لڑی
نومبر 27، 2007
جوابات: 5
فورم:
موسیقی کی دنیا
جیسے جانتے نہیں ( عثمان شانی )
پسندیدگی اور بول لکھنے کا شکریہ نبیل بھائی ۔۔:) قیصرانی آپ کا بھی شکریہ ۔۔:cat:
سارہ خان
Post #4
نومبر 27، 2007
فورم:
موسیقی کی دنیا
اردو محفل کا سکول
مسلمان کی رنجش کا خاتمہ "السلام علیکم " کہنا ہے ۔۔۔۔ سر جی میں بھی حاضر ہوں ۔۔:cat:
سارہ خان
Post #962
نومبر 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
ل و ل آپ آئیں گی تو ہمارے جانے کا بھی کچھ چانس بنے گا نہ ۔۔ ورنہ کون لے جائے گا ہمیں ۔۔ آپ بڑی ہیں اس لئے پہلے آپ آئیں ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #52
نومبر 27، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
آمین ۔۔ :cat:
سارہ خان
Post #51
نومبر 27، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔
شمیل بھائی ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی تکلیف کو بہت جلد دور فرمائے اور صحتیاب کرے ۔۔ (آمین )
سارہ خان
Post #19
نومبر 27، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
ھمم ماورا نیک خیال ہے ۔۔ اسٹیج تو باجو نے بنا لیا ہے ۔۔ ڈھولکی بھی لے آئیں ہیں ۔۔ گانے لے کر آتے ہیں ہم ۔۔:) :cat:
سارہ خان
Post #22
نومبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
شکریہ باجو ۔۔ آپ آئیں نہ تو پھر مل کر چلتے ہیں ضبط کی شادی میں ۔۔:grin:۔۔
سارہ خان
Post #21
نومبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ضبط شادی دعوت نامہ ،
بہت اچھے کارڈز ہیں ضبط ۔۔۔۔:cat: اور شادی کی پیشگی بہت بہت مبارک ۔۔۔میری دعا ہے کہ آنے والے زندگی میں آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں ملیں۔۔۔۔۔:)
سارہ خان
Post #20
نومبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گانوں کا کھیل (3)
اس دل میں کیا ہے دھڑکن ۔۔ دھڑکن میں کیا ہے سانسیں ۔۔ اب ۔۔ م
سارہ خان
Post #622
نومبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گمشدہ حروف
مداوا۔۔۔۔:cat:
سارہ خان
Post #516
نومبر 25، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اعجاز اختر انکل
یہاں انڈوں اور پراٹھوں کی کمی کی بات ہو رہی تھی ۔۔۔؟ :rolleyes::confused::rolleyes:
سارہ خان
Post #12
نومبر 25، 2007
فورم:
متفرقات
آؤ ہنسیں
ایک آدمی کی کار سے طوطا ٹکڑا کے بہوش ھو گیا آدمی طوطے کو گھر لے گیا پنجرے میں رکھا، کھانا دیا طوطا جاگ کے بولا ہائے اللہ ، جیل؟ کار کا ڈرائیور مر گیا کیا؟
سارہ خان
Post #945
نومبر 25، 2007
فورم:
لطائف
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top