نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔ کیسے ہیں آپ ؟۔۔:)
  2. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جی نہیں مجھے پتا ہے بھابھی ایسی نہیں ہیں ۔۔ باجو نے مجھے بتایا ہے کہ بھابھی بہت اچھی طبیعت کی ہیں ۔۔ اور بریانی بھی بہت اچھی بناتی ہیں ۔۔:tounge: اس لئے منع نہیں کر سکتیں ۔۔ ;)
  3. سارہ خان

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    عوام کسی کے لئے نہ جاگیں ۔۔ اپنے لئے جاگیں ۔۔ کیوں چلتے ہیں ان لیڈرز کے پیچھے جن کے دل میں کوئی درد نہیں عوام کا ۔۔ یہ لیڈرز کچھ بھی نہیں عوام کی‌حمایت کے بغیر ۔۔ کیوں آنکھیں بند کئے ہر بار بے وقوف بن جاتی ہے عوام ان کے ہاتھوں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاں نہ ۔۔ جن میں پٹیاں باندھنے کی ہمت نہیں ان کے لئے چوڑیوں کا آپشن ہے ۔۔:tounge:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :)۔۔ میرا سیل کل واقعی سارا دن آف تھا ۔۔ اس کی بیٹری خراب ہوگئی تھی :(۔۔ صبح بیٹری چینج کی تو سب کے ایس ایم ایس ملے ۔۔ :) اب کیا پتا آپ کی نیند خراب ہوگی تو ذرا دیر سے لگاتی بیٹری اس میں ۔۔:grin:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    واؤ گریٹ نیوز شگفتہ ۔۔ بہت بہت مبارک آپ کو ۔۔ آپ کے بھائی بھابھی اور سب گھر والوں کو بہت مبارک ۔۔:) یہ ننھے مہمان حمزہ کے بھائی ہیں ؟ اور نام کیا سوچا ہوا ہے ؟۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سب مس کرتے ہیں فرزوق ۔۔ آپ کے لئے سالگرہ کا دھاگہ بھی کھولا گیا تھا اور عید مبارک بھی دی گئ تھی ۔۔:) لیکن یہ آپ کیوں بھول گئے تھے اتنے عرصے تک محفل کو ۔۔؟ سب خیریت تھی نہ ۔۔۔
  8. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اب کہاں سے حاضر کروں ۔۔:confused: آپ بھابی سے بنوائیے گا دونوں ۔۔ پھر کھا کے بتائیے گا فرق ۔۔;)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ھمم حالات کا تو واقعی نہیں پتا ۔۔ اللہ پاک سب ٹھیک ہی کریں گے ۔۔ اور خیر خیریت رہے گی انشاءاللہ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اوو ۔۔ پہلے بتانا تھا نہ ۔۔:( اب تو گذر گیا ۔۔ اب کوئی اور کوشش کرے ۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں بھی‌ٹھیک ٹھاک شگفتہ ۔۔ مزے اس لئے بھی کہ 3 دن کی چھٹی ایک ساتھ آ گئی نہ ۔۔:) آپ سنائیں ؟ سسٹر کی شادی کی تیاریاں کیسی چل رہی ہین ؟
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :grin:۔۔ کیوں جمعے کے دن پر زور کیوں ۔۔ باقی دنوں میں رشوت جائز ہو جاتی ہے ؟۔۔:tounge:
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بھولا بھالا ہوتا ہے اس لئے ۔۔ بریانی اور پلاؤ میں کیا فرق ہے ؟
  14. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    :confused:۔۔ میرے بھی سر سے گزر گیا ہے یہ سوال ۔۔ :(
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاہا ۔۔ بہت دفعہ پی چکے صبح سے ۔۔ اس لئے اس وقت چپ بیٹھے تھے کہ کہنے پر بھی نہیں ملنے والی ۔۔ ابھی جو میں نے کہا کہ مجھے محفل دیکھنے دیں کچھ دیر ۔۔ تو چائے کی شرط رکھ دی فواً ۔۔:grin:
  16. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہ چھوٹے کے نہ بڑے کے ۔۔ گائے کے ۔۔:cool: گائے کے گوشت اور بکرے کے گوشت میں کیا فرق ہے ؟
  17. سارہ خان

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    کل کے ایکسپریس اخبار سے جاوید چوہدری کا کالم ۔۔ ۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    پتا نہیں ۔۔ میں تو دیکھتی ہی نہیں نیوز ۔۔ یہاں نیوز چینل نہیں آ رہے ۔۔ پاپا صبح سے جیو اور دوسری نیوز سائیٹس دیکھ رہے تھے نیٹ سے ۔۔ میں تو ادھر آئی ہی نہیں ۔۔ابھی زبردستی انہیں چائے کی رشوت دی ہے تو پی سی کی جان چھوڑی انہوں نے ۔۔;) جاوید چوہدری کا ایک کالم پڑھنے کو کہ گئے ہیں مجھے ۔۔ محفل پہ...
  19. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ ماسٹر صاحب ۔۔۔:cat:
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :grin:۔۔ کالی چوڑیوں کا آپشن صرف لڑکیوں کے لئے نہیں ۔۔ بلکہ سب کو دیا ہوا ہے اس نے ۔۔ یا کالی پٹیاں یا چوڑیاں ۔۔۔ ;)
Top