نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہمم آپ کی دوپہر میری شام ۔۔ اس ٹائیم تو میں کچن میں ہی پائی جاتی ہوں ۔۔ :(اور جب میں آتی ہوں آنلائن تو اس وقت آپ کا ڈنر بنانے کا ٹائیم ہوتا ہے ۔۔:)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں شگفتہ کیا ہو رہا ہے ؟ اور شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ۔۔ آج تو چھٹی ہوگی نہ آپ کی ۔۔ یہاں بھی علامہ اقبال کی بدولت ہم آج چھٹی کے مزے لے رہے ہیں ۔۔۔:)
  3. سارہ خان

    Test ur heart........

    درخت ۔۔ :cat:
  4. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    ل و ل ۔۔ حجاب صحیح کہا ۔۔ مجھے بھی سب لڑکیوں والی ہی مل رہی تھیں نظمیں ۔۔:grin: اس لئے پھر نظم لکھنے کا ارادہ گول کرنا پڑا ۔۔;)
  5. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    بھابی کو آتا ہے بنانا حیدرآبادی مرچوں کا سالن ۔ اور بگھارے بینگن بھی ۔۔۔ مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔ ان سے پوچھ کہ بتاؤں گی تمہیں ترکیب ۔۔۔:)
  6. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    کیسی رہی سالگرہ ؟؟۔۔ سیلیبریٹ کی کہ نہیں ۔۔ کیا کیا گفٹس ملے۔۔۔:cat:
  7. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    یہ والی بھی مزے کی بنتی ہیں ۔۔ بنا کے دیکھنا ۔۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    شملہ مرچوں سے بھی بنائی جا سکتی ہے ساجد ۔۔اگر عام مرچین پسند نہ ہوں تو شملہ مرچوں سے ٹرائے کریں ۔۔۔:)
  9. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    گڈ ۔۔ میرے گھر میں بھی شوق سے کھائی جاتی ہیں ۔۔ ویسے اکثر لوگ کم ہی پسند کرتے ہیں ہری مرچوں کو ۔۔ لیکن مجھے تو بہت پسند ہیں ۔۔ کل ہی امی نے بنائی تھی یہ ڈش تو سوچا محفل پہ پوسٹ کرتی ہوں ترکیب ۔۔:)
  10. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    سالگرہ ضبط کی ہے نہ باجو تو اس کے بارہ بجے وش کریں نا کہ اپنے ۔۔:grin:
  11. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    اب سے آدھے گھنٹے یعنی 9 نومبر کو ضبط کی سالگرہ ہے ۔۔ آدھے گھنٹے پہلے وش کر رہی ہوں کہ پتا نہیں پھر نیٹ ہو نہ ہو ۔۔:cat: سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :grin: سارا دن کو پورا دن کر لیتے ہیں ۔۔ اب ٹھیک ہے ؟۔۔:)
  13. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    دولت آرزو سے، جوانی خصاب سے اور صحت دواؤں سے حاصل نہیں ہوتی۔ ( حضرت ابوبکر صدیق رضہ )
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    سارہ دن نہیں سارا دن ۔۔:grin: آج ڈائجسٹ پڑھے ۔۔۔۔۔۔۔کتنے دن سے آئے رکھے تھے اس مہینے کے ٹائیم نہیں مل رہا تھا پڑھنے کا اس لئے آج سوچا نیٹ کی چھٹی کر کے پڑھ ہی لوں ۔۔:cat:
  15. سارہ خان

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    :eek: یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے ۔۔:rolleyes: لیکن کوئی بات نہیں باجو آپ نے بالکل صحیح علاج کیا ہے ۔۔ اب نہیں ہوگا پیٹ میں درد ۔۔ اور نہ ہی ہمت ہوگی پھر ہائے ہائے کی ۔۔:grin:
  16. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    قیمہ بھری ہری مرچیں قیمہ۔ آدھا کلو بڑی ہری مرچیں۔ چار عدد کوکنگ آئل۔ ڈیڑھ پاؤ پیاز۔ تین چھٹانک لہسن۔ بارہ جوے پسا ہوا گرم مصالحہ۔ ایک چائے کا چمچہ ادرک۔ ایک چھوٹی گانٹھ ہرا دھنیا، پودینہ۔ چند پتے نمک۔ حسب ذائقہ مرچوں کو دھو کر ان کے اوپری حصوں کو تھوڑا کاٹ لیں۔ قیمہ، مسالہ، پیاز،...
  17. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کدو گوشت ۔۔ سوجی کی کھیر ۔۔۔ :cat:
  18. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیوں نہیں ۔۔ جتنے‌ آزاد ہم ہیں اتنی کوئی اور قوم کیا ہوگی ۔۔ چوری، ڈکیتی، قتل، رشوت، ، بم بلاسٹ ۔بے راہ روی ۔ جتنی آزادی یہاں ہے یہ سب کرنے کی ۔۔ کیا کہیں اور ہے ۔۔ :confused::rolleyes: پاکستانی قوم کے سدھرنے کا کوئی چانس ہے ؟؟
  19. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بہت سارے فوائد ہیں ۔۔ اپنا دل اور خون جلانا ۔۔ احتجاج عملی ہو تو جیل بھی ہو سکتی ہے ۔۔ بھوک ہڑتال کا ہو تو جان بھی جا سکتی ہے ۔۔ پاکستانی قوم اتنی بے حس کیوں ہو گئی ہے ؟
Top