واؤ کالی چوڑیاں ۔۔ مجھے تو بہت پسند ہے کالی چوڑیاں ویسے بھی ۔:grin:۔ میں تو پہن رہی ہوں آج سے ۔۔ احتجاج کا احتجاج بھی ہوجائے گا اور کالی چوڑیاں پہننے کا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔۔;)
ویسے یہ احتجاج میں کالی چوڑیوں کا فیشن کب سے شروع ہوا ۔۔:grin:
کس وقت دیکھنے آئی تھیں مجھے باجو ؟؟ میرا تو نیٹ ہی نہیں چلا کل ۔۔:( آپ سے فون پر بات کرنے کے بعد جب پی سی پہ آئی تو نیٹ ہی ڈی سی تھا ۔۔ :( آج آنا آپ تو پھر بات ہوتی ہے ۔۔ :)
ایویں ہی لکھا تھا نہ قیصرانی ۔:cool:۔۔ آپ بھی بال کی کھال نکالنے لگتے ہیں ۔۔:rolleyes:۔۔ کبھی جواب تو دینے آتے نہیں کسی سوال کا ۔۔۔:tounge: غلطیاں نکالنے فوراً پہنچ جاتے ہیں ۔۔ ;)