نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ل و ل ۔۔ ماورہ بس میرا بچوں والے سوال ہی پوچھنے کا موڈ ہو رہا تھا ۔۔ اور شمشاد بھائی کے لئے بھلا کیا مشکل ہیں یہ ۔۔ فوراً سے جواب دے دیتے ہیں ۔۔;)۔۔۔ اب کے میں کچھ مشکل سا ڈھونڈتی ہوں سوال ۔۔ :tounge:
  2. سارہ خان

    فِش پف ۔

    ھممم ترکیب تو یہ بھی زبردست لگ رہی ہے ۔۔ لیکن کانٹے الگ کرنا ۔۔۔ اس کے لئے تو کافی فرصت چاہئے ۔۔:(
  3. سارہ خان

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    کہاں سے آ رہی ہے بو آپ کو باجو ۔۔ ترکیب سے یا تصویر سے ۔۔:tounge:
  4. سارہ خان

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    حجاب مزے کی ترکیب ہے ۔۔ میں نے مچھلی کے کباب تو کبھی نہیں کھائے ۔۔ کیونکہ ہم لوگ کھاتے ہیں میٹھے پانی کی مچھلی جس میں کانٹے بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔۔ اس کے کباب بننا تو نا ممکن ۔۔ لیکن یہ ترکیب ٹرائے کرنے کے لئے منگواؤں گی ضرور بنا کانٹوں والی مچھلی ۔۔:)
  5. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    زور زبردستی چلتی ہے وہ بھی ایک بندے کی ۔۔:rolleyes: پاکستان کا کیا ہوگا ؟
  6. سارہ خان

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    حجاب بالکل اس ہی ترکیب سے لہسن اور بیسن میں امی فرائی کرتی ہیں فش ۔۔۔ میں بھی بناتی ہوں کبھی کبھی ۔۔ لیکن زیادہ تر امی سے ہی بنواتی ہوں یہ ۔۔:grin:
  7. سارہ خان

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے بھیا صرف خیر مبارک سے کام نہیں چلے گا ۔۔۔:tounge: مٹھائی بھی کھلانی پڑے گی آپ کو ۔۔:rolleyes: اور راہین بہت پیارا نام ہے ۔۔ کیا معنی ہیں اس کے ؟۔۔۔ فائنل ہوا کہ نہیں ابھی تک ۔۔۔
  8. سارہ خان

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    ل و ل ۔۔ دوسروں کو کب برا بھلا کہا ۔۔:confused: وہ تو رزلٹ کو کہا ہے صرف ۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    بالکل صحیح کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نہیں مانتے یہ رزلٹ ۔۔۔
  10. سارہ خان

    لائبریری میں تقریب !

    لو کر لو گل ۔۔ ایمرجنسی پاکستان میں لگی ہے ۔۔ لیکن لگتا ہے تقریب میں بھی نافذ ہو گئی ہے ۔۔:confused: ;)
  11. سارہ خان

    لائبریری میں تقریب !

    اور یہ قیصرانی کہاں ہیں جنہوں نے دعوت نامے دے کر سب کو بلایا ۔۔ :rolleyes: ان کو تو ریسیپشن پر سب کو ویلکم کرنا تھا ۔۔۔:tounge: لگتا ہے سب کے لئے ہار پھول خریدنے گئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔;)
  12. سارہ خان

    لائبریری میں تقریب !

    السلام علیکم ۔۔ میں بھی حاضر ہوں ۔۔ :cat: لیکن یہ تقریب تو خالص پاکستانی تقریب بنی ہوئی ہے ۔۔۔ یعنی سب لیٹ ۔۔:tounge: میزبان مہمانوں سے بھی لیٹ ۔۔:grin: ایک ماوراء ہی ہنگامی خطبے لکھ کر سنبھال رہی ہے ۔۔:grin:
  13. سارہ خان

    لائبریری میں تقریب !

    ھمم میرا بھی آج اچانک ہی پروگرام بنا ہے جانے کا ۔۔میں 11 بجے تک شاید آ سکوں ۔۔ شگفتہ ہار پھول سنبھال کے رکھنا ویلکم کے میرے لئے ۔۔۔;)
  14. سارہ خان

    لائبریری میں تقریب !

    کیا مطلب ابھی تک کچھ نہیں بنا ۔۔ :confused: ۔۔۔ کل فائنل ہونی ہے نہ تقریب ۔۔ 3 نومبر کے دعوت نامے جا چکے سب کو ۔۔ ایسا تو نہیں ہوگا نہ کہ مہمان سب حاضر اور میزبان غائب ہوجائیں ۔۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اگلا سوال : دو گھوڑے اس طرح کھڑے ہیں ایک کا منہ اس طرف اور دوسرے کا اُس طرف ہے یعنی ایک کا منہ مشرق کی طرف دوسرے کا منہ مغرب کی طرف ہے ۔۔ اب یہ بتائے کہ گھاس کہاں رکھیں کہ دونوں گھوڑے گھومے بغیر گھاس کھا سکیں ۔۔؟
  16. سارہ خان

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے بھیا بہت بہت بہت مبارک آپ اور بھابی دونوں کو ۔۔۔
  17. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جیہ شادی آپ کی ہوئی ہے ۔۔ ایسی دعاؤں کی ضرورت آپ کو ہے ۔۔۔ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ مذاق میں بھی اس طرح کی بات کسی بھی لڑکی سے کہیں ۔۔ براہ مہربانی آئندہ خیال رکھیے گا ۔۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اچھا واقعی ۔۔ :cool: چلو آپ کہتی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔;)
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم ۔۔ جیہ شمشاد بھائی ۔۔ کیا حال ہیں ؟ جیہ کیا بات کرنی ہے ۔۔ جلدی کریں کیونکہ مجھے 2 منٹ کے اندر پی سی کی جان چھوڑنے کا آرڈر مل چکا ہے ۔۔۔:(
  20. سارہ خان

    زندگی

    نہ صدف ہوئ نہ گہر ہوئ یوں ہی جلتی بجھتی بسر ہوئ کبھی زندگی کے چراغ کی نہ ہی شب ڈھلی نہ ہی سحر ہو ئ
Top