جی دھنک جی ۔۔ کیوں نہیں ۔۔ ہم نے بھلایا ہی کب ہے جو یاد کرنے کی ضرورت پڑے ۔۔;) بھول تو آپ جاتی ہیں ۔۔ اتنے اتنے دن غائب ہو جاتی ہیں محفل سے ۔۔ آتی جاتی رہا کریں اس ہی طرح ۔۔۔:)
میں نہیں کھیلتی ۔۔ خوش فہمیوں پر تو پہلے ہی پانی پھر گیا سارا ۔۔:(
میں نے تو بڑی مس کے کہنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔۔ لیکن باجو نے اس رزلٹ کو بالکل نہیں ماننا ہے ۔۔;) انہوں نے بھی تو دوسرا شعر پسند کیا تھا ۔۔:grin:
بدتمیز اگر کوئی رسٹرکشن نہیں تھی تو پھر میرا جواب بھی غلط نہیں مانا جائے گا ۔۔۔:confused:
خرم آپ لڑائی نہ کریں ۔۔ بلکہ سوالی کی مدد کریں ۔۔;) یعنی ضرف جواب دیں ۔۔۔ :tounge: جیسے میں نے دیا ہے ۔۔;)