زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لڑکیوں کا جزیرہ۔۔تبصرہ، استفسار
شگفتہ جتنے صفحات لکھنے کی آپ سے بات ہوئی تھی ۔۔ یعنی صفحہ نمبر 151 سے لے کر 184 تک میں نے لکھ لئے ہیں ۔۔ ٹوٹل 227 صفحات ہیں ۔۔۔ اب باقی بچے ہوئے صفحات کے لئے ۔۔ آپ باقی میمبرز سے رجوع کریں ۔۔ :tounge:۔۔ کہ میں تو اپنے حصے کے لکھ چکی ۔۔;)
سارہ خان
Post #7
اکتوبر 28، 2007
فورم:
تبصرے
اردو محفل کا سکول
مو ت کو یا د ر کھنا نفس کی تما م بیما ر یو ں کی دوا ہے ۔۔ (شیخ عبدالقادر جیلا نی)
سارہ خان
Post #539
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا پکایا اور کیا کھایا
چکن قورمہ رشین سلاد ۔۔ :cat:
سارہ خان
Post #474
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کچن کارنر
لائبریری میں تقریب !
شکر ہے کچھ فائنل تو ہوا تقریب کا ۔۔ ورنہ یہ تقریب کے بجائے واقعی کوئی تخریب لگ رہی تھی ۔۔ ;)
سارہ خان
Post #77
اکتوبر 28، 2007
فورم:
ضروری اعلانات
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری (اقبال)
سارہ خان
Post #295
اکتوبر 28، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سوال گندم جواب میں چنے
کیونکہ وہ آپ کو کم عقل جو سمجھتے ہیں ۔۔:tounge: بیوی کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے یا افسر کا ؟
سارہ خان
Post #911
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گمشدہ حروف
ڈھونڈ تو رہی ہوں کب سے ۔۔ اللہ جانے کہاں چھپا ہوا ہے مل ہی نہیں رہا ۔۔:confused:
سارہ خان
Post #462
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
:bore:۔۔۔ :box:
سارہ خان
Post #685
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
السلام علیکم شگفتہ ۔۔ کیا بات کرنی ہے میں آن لائن ہوں م س ن پر ۔۔:)
سارہ خان
Post #681
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
:dontbother:
سارہ خان
Post #676
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
جیہ بتا دیا تو تم نے ان کے پیچھے پڑ جانا ہے ۔۔:tounge: اور میں سوچ رہی ہوں تیلے بھیا پھر شرماتے ہوئے کیسے لگیں گے ۔۔:grin: ;)
سارہ خان
Post #675
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
:jhooti: یہ ضرور آپ کے کان بج رہے ہیں ۔۔;)۔۔۔ اور میں بھلا کیسے سمجھ سکتی ہوں ۔۔ ابھی تو مینخود بچی ہوں وہ بھی معصوم سی ۔۔:( :tounge:
سارہ خان
Post #672
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
بول دین ورنہ پیٹ میں درد شروع ہوجائے گا آپ کے ۔۔:rolleyes:۔۔ لیکن پھر میں نے بھی سب کو بتا دینا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #665
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
بہرہ فلمیں کیوں بنائی جاتی ہیں ؟
سارہ خان
Post #906
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
:eek::eek: وہ تو ابھی بھی سنتی ہوں ۔۔۔رامش سارا دن بھابی کو مما مما جو کرتا رہتا ہے ۔۔۔;):tounge:
سارہ خان
Post #662
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گمشدہ حروف
قرار :cat:
سارہ خان
Post #460
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گمشدہ حروف
بالکل صحیح سمجھے آپ ۔۔:cat:
سارہ خان
Post #459
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور بچے بھی ۔۔:tounge: میرے پاس ہی بیٹھے پھپو پھپو کر کے دماغ کھا رہے ہیں ۔۔ :)
سارہ خان
Post #656
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریری اراکین متوجہ ہوں !
شگفتہ ۔۔ سخنور کا نام بھی لائبریری اراکین میں شامل کر دیں ۔۔ کچھ ہی دن ہوئے ہیں ان کو لائبریری میمبر بنے ۔۔
سارہ خان
Post #3
اکتوبر 28، 2007
فورم:
لائبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کریں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
السلام علیکم ۔۔۔شمشاد بھائی سے پہلے میں۔۔:cool: جیہ تیلے بھیا کیا حال ہیں ؟
سارہ خان
Post #654
اکتوبر 28، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top