پیزا ان میں ڈیل ہے آجکل
بائی ون گیٹ ون فری
80 میں دو مل جاتے ہیں
شکر ہے ایک طرف سے تو بے فکری ہوئی۔ +آرام+
ایسے سکول کا کیا فائدہ جہاں پڑھائی نہیں گپ شپ ہو۔
براہ کرم میرا نام کاٹ دیں
دراصل مجھے یاد آ گیا تھا کہ میں نے تو 100 ریال کی گولڈ کی رنگ لی تھی۔۔ یعنی پیزے سونے کے باؤ بِک رہے ہیں اس لیے مجھے اپنا ارادہ کینسل کرنا پڑا۔۔![]()
کس کمپنی کے۔۔۔۔۔تو وہ 40 کا ایک ہی کیوں نہیں دے دیتے بڑے سیانے ہیں
ہماری طرف 100 ریال میں 5 لارج پیزے آ جاتے ہیں۔۔۔