حجاب تو پتا نہیں کہاں ہے ۔:rolleyes:۔ اور اس کے نیٹ سے یو ٹیوب کی سائٹ چلتی بھی نہیں ۔۔ شکر ہے ماوراء آگئی ورنہ اس نے بھی طبیعت خراب کی ہوئی ہے اپنی ۔۔ اور آپ بھی تو لائیں نہ وہ جو مزے مزے کے سونگس ڈھونڈ کے لاتی ہیں ۔:tounge:۔ ویسے ہی لے کے آئیں ڈھولکی میں تو وہ بھی چلتے ہیں ۔۔ :grin: