نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    خوب ۔۔۔:):)
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    اوو آج تو ہوم ورک کا ڈے نہیں ۔۔آج تو گپیں مارنے کا دن ہے ۔۔ پہلے بتانا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔:( چلیں ماسٹر جی ۔۔ میرا یہ ہوم ورک کل کے کھاتے میں ڈال دیں ۔۔:tounge: آج کونسا میچ ہے شمشاد بھائی ۔۔ میں تو صبح سے وائس آف انڈیا دیکھ رہی تھی ۔۔ کچھ اور دیکھا ہی نہیں ۔۔
  3. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    او کے ۔۔ مجھے میل میں سینڈ کیجئے گا آپ ۔۔ جب فرصت ملے تو ۔۔ :)
  4. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میں بھی بالکل ٹھیک شمشاد بھائی ۔۔ تیلے بھیا بہت دن بعد نظر آئے ہیں ۔۔ کہاں ہوتے ہیں آپ ۔۔ اور میری بھتیجی کیسی ہے ۔۔ مجھے اس کی تصویریں کب بھیج رہے ہیں آپ ؟۔۔
  5. سارہ خان

    جیسے جانتے نہیں ( عثمان شانی )

    http://youtube.com/watch?v=n5tNLX0iuPs
  6. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔ ؟
  7. سارہ خان

    اعجاز اختر انکل

    استاد محترم کی واقعی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے محفل پر ۔۔۔ امید ہے کہ وہ جلد محفل پر واپس آئیں گے ۔۔۔:(
  8. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم ۔۔ میری آج کی حاضری بمع ہوم ورک کے ۔۔:cool: "گلے اور شکوے سے زبان بند رکھو راحت نصیب ہوگی ۔۔" (حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ )
  9. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    حوصلہ افزائی کا شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ میں نے تو سوچا تھا ڈانٹ پڑے گی چھٹیاں کرنے پر ۔۔:grin: ۔۔
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ویلکم بیک فریب ۔۔۔ :cat: کیا حال ہیں ؟ کہاں رہے اتنا عرصہ ؟ شمشاد بھائی ۔۔ یہ فیثا غورث کیا بلا ہے ۔۔۔:confused::grin:۔۔
  11. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    ہاہاہا ۔۔ چلو خیر ہے مذاق بنا ۔۔بعد تعریف بھی تو اتنی ہی ہوئی نہ ۔۔:grin: دھاگہ ویسے زیادہ ہی یوز ہوتا ہے اس میں ۔۔۔ اگلی دفعہ ۔۔ پہلے سے اتار لینا ۔۔:tounge:۔۔۔۔ اس ہفتے کو کیا بنا رہی ہو پھر ؟۔۔ میں بھی حجاب والی فش بریانی ٹرائے کروںگی ۔۔ہفتے کو ۔۔کل ۔۔۔ کھانی ہو تو آجانا ۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    منزل کے تعین کے بغیر سفر شروع کر دیا جاےٴ تو ھر اٹھتا قدم تھکن بڑھانے اور حوصلے پست کرنے لگتا ہے
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ اور بھابھی ؟،، بس آجکل پتا نہیں کیوں غیر حاضریاں بہت ہو رہی ہیں میری ۔۔:rolleyes:۔۔ حجاب کا پتا نہیں کہ میں خود غائب تھی ۔۔ آج شاید آ جائے وہ ۔۔ نہیں تو ایس ایم ایس کر کے پتا کرتی ہوں پھر ۔۔:)
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :(۔۔ میں کچھ بزی تھی ماورا ۔۔ کل ۔۔اور پرسوں کہیں جانا پڑ گیا تھا ۔۔ حجاب بھی نہیں آ رہی کیا ۔۔ آج آتی ہوں تو پھر ملتے ہیں ۔۔۔:cat:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم تیلے بھیا ۔۔ کیا حال ہیں ؟ بھابی اور راہین کیسی ہیں ؟۔۔ اور نئی جاب کا کیا ہوا ۔۔ ملی کہ نہیں ۔۔۔:)
  16. سارہ خان

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    شکریہ نبیل بھائی ۔۔ بہت اچھی تبدیلی ہے ۔۔ :)
  17. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    حق تعالی شانہ ارشاد فرماتے ہیں اے فرزندآدم ٭روزی کا غم نہ کھا اس وقت تک جب تک میرا خزانہ بھرا ہوا ہے اور میرا خزانہ کبھی خالی نہیں ہوگا ٭ظالم بادشاہ اور امیر کبیر سے مت ڈر جب تک میری سلطنت ہے اور...
  18. سارہ خان

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    واؤ۔۔ زبردست بنی ہوئی لگ رہی ہے ۔۔۔ :clapp:۔۔ بالکل اے ون گریڈ میں پاس ہو تم ۔۔:grin:۔۔ لگتا ہے آجکل ہر ویک اینڈ پر کچن کو رونق بخشی جا رہی ہے ۔۔۔:) کیا مسئلہ ہوا تھا دھاگے میں ؟ میں تو خود امی سے بندھواتی ہوں دھاگہ ان میں ۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اوو باجو پریشان نہ ہوں :)۔۔ طبیعت تو میں نے تھیک کر لی تھی بڑی بڑی ٹیبلیٹس کھا کر ۔:( ۔ بس 2۔۔ 3 دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ یا تو کوئی آ جاتا ہے ۔۔ یا ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے تو ۔۔ آ نہیں پا رہی تھی نیٹ پر ۔۔:( یہ اتنی مزے مزے کی چیزیں کھانسی میں آپ کو یاد آ رہی ہیں باجو ۔۔:grin: تو جب کھانسی...
  20. سارہ خان

    Test ur heart........

    یعنی رزلٹ اس بار فٹ نہیں آیا آپ پر ۔۔:rolleyes:۔۔۔۔ ویسے آپ اچھا کرتیں ہیں باجو بھول جاتی ہیں ۔یاد رکھ کے کرنا بھی کیا ہوتا ہے ۔۔:)۔۔ میری شاید یادداشت اچھی ہے جو یاد رہتا ہے سب بھولتی نہیں ۔۔:cool:
Top