نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ل و ل ۔۔ ہاں تم نے ہی بٹانا ہے ۔۔ :tounge: باقی تو سب لڑکیاں غائب ہیں ۔۔ اور کچھ دن میں تو بزی ہونے والی ہوں میں بھی ۔۔ جب تک آ رہی ہوں تو کچھ کر ہی لوں ۔۔:cat:
  2. سارہ خان

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    حجاب تو پتا نہیں کہاں ہے ۔:rolleyes:۔ اور اس کے نیٹ سے یو ٹیوب کی سائٹ چلتی بھی نہیں ۔۔ شکر ہے ماوراء آگئی ورنہ اس نے بھی طبیعت خراب کی ہوئی ہے اپنی ۔۔ اور آپ بھی تو لائیں نہ وہ جو مزے مزے کے سونگس ڈھونڈ کے لاتی ہیں ۔:tounge:۔ ویسے ہی لے کے آئیں ڈھولکی میں تو وہ بھی چلتے ہیں ۔۔ :grin:
  3. سارہ خان

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    بہت بہت شکریہ سخنور ۔۔۔:cat:
  4. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    وا سارا ۔۔ سب میری پسند کی چیزیں ۔۔۔:cat: میں نے آج نہاری اور نان کھائے ۔۔۔
  5. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    حجاب اور ماوراء کو مس کر رہی ہوں ۔۔ بہت دن سے بات نہیں ہو پائی دونوں سے ۔۔
  6. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    نشان پوچھا تھا میں نے ۔۔ یتنے سارے تو مجھے پتا بھی نہیں ۔۔:confused::tounge:
  7. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    نہیں ۔۔ میں نے تو کچھ اور پوچھا تھا ۔۔۔:confused:
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    بہت خوب استاد محترم ۔۔ :clapp: اگلا لفظ ۔۔ شا
  9. سارہ خان

    ہم ہیں اس پل یہاں ۔۔۔

    http://youtube.com/watch?v=wDExFARdbi0&feature=related
  10. سارہ خان

    ٹالی دے تھلے - نازیہ حسن

    میرا فیورٹ گانا ۔۔ شکریہ نبیل بھائی ۔۔:cat:
  11. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اب ایک تو بتا دیا میں نے ۔۔ دوسرا کوئی اور بتائے ۔۔ استاد محترم تو لگتا ہے اس تھریڈ کو بھول ہی گئے ہیں ۔۔:confused:
  12. سارہ خان

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    زبردست مزے کی نظم ہے ۔۔:clapp:
  13. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    میرا آج کا ہوم ورک پلس حاضری ۔۔:cool: ایماندار وہ ہے جس سے لوگ اپنی جان و مال کو محفوظ سمجھیں ۔۔ ( حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) :cat:
  14. سارہ خان

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    ھمم دل ناداں ہے اور دماغ ۔۔:confused:
  15. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    سر جی اسکول کی نئی شاخ بہت مبارک ہو ۔۔ ہمارا اسکول تو شاگردوں کی کمی کے باوجود حیرت انگیز ترقی کر رہا ہے ۔۔:grin:۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    :grin: اچھا تو آپ ایسا کچھ کرتے ہی کیوں ہیں کہ گڑبڑ ہو اور آپ کو لحاظ کرنا پڑے ۔۔۔:tounge: ;)۔۔ (مذاق )
  17. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ٹھیک ٹھاک ہوں باجو ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچے سب ۔۔؟ کچھ مصروفیت تھی ۔۔ کچھ پی سی گڑبڑ کر رہا تھا ۔۔ اس لئے گم ہونا پڑا ۔۔:( ویسے کبھی کبھی وقفہ بھی ضروری ہے نیٹ سے ۔۔ :tounge:
  18. سارہ خان

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    باجو اس ڈھولکی اور سجاوٹ کے ساتھ گانے کی کمی تھی ۔۔ وہ میں لے کے آئی ہوں ۔۔ :cat:۔۔ http://youtube.com/watch?v=Pc051eho_60&feature=related اور بھی ملے تو لاتی ہوں ڈھولکی کے گانے ۔۔ محفل پر ڈھولکی رکھتے ہیں ضبط شادی تک ۔۔ آپ بھی ذرا ڈھونڈ کے لائیں کچھ گانے وانے ۔۔ :)
  19. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    چھٹیاں کی تھوڑی ہیں ۔۔ وہ تو خود ہی ہو گئیں نہ ۔۔ :confused:۔۔ ہوم ورک کر لوں ذرا پھر آتی ہوں اسکول ۔۔ عمار آپ نے کس کا لحاظ کیا ہے ۔۔ لگتا ہے کوئی پرانی یاد تازہ ہو گئی آپ کی ۔۔۔:tounge: ;)
  20. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    سب خیریت تھی عمار اور شمشاد بھائی ۔۔:) اور حسن مسئلہ تو یہی ہے کہ بھولا نہیں جاتا راستہ یہاں کا ۔۔:) بس یہاں آنے والا راستہ یعنی کمپیوٹر میں کچھ گڑبڑ تھی ۔۔ اس لئے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔:(
Top