ہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی لڑکیوں کی تو خیر ہے ۔۔ یہ سوچیں کہ سسرال والوں کا کیا بنے گا ۔۔۔:tounge: ;)
ماوراء ڈاکٹر نے کہا تھا جب طبیعت کچھ بہتر ہو تو اسکول ( محفل ) چلی جانا ۔۔ ;)
شمشاد بھائی 2 دن سے گپیں بالکل بھی نہیں ماری تھی سچی سے ۔۔ :( اور کل ہوم ورک بھی کر کے آجاؤں گی اگر ٹھیک رہی تو...