نہیں۔۔ میں نے یہیں کوشش کر لی ہے تشریح کرنے کی ۔۔:cat: بتائیے صحیح ہے یا غلط ۔۔ :confused: زیادہ غلطیاں نہیں نکالنا ۔۔:( پہلی بار کسی شعر کی تشریح کی ہے ۔۔ اسکول کالج ک زمانے میں تو رٹے پر ہی گزارہ ہوتا تھا تشریحات کے معاملے میں ۔۔:grin:
اس شعر میں شاعر کہہ رہے ہیں (جتنی مجھے سمجھ آئی ہے ) کہ...