نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آپ کی بہن ہوں نہ ۔۔ کچھ تو اثر ہوگا ہی ۔۔۔ ;)
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    کون حصن ۔۔۔;)
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    آپ سر کے بل کھڑے ہیں ۔۔ تو الٹا ہی نظر آئے گا نہ سب ۔۔۔:rolleyes: پہلے انسانوں کی طرح سیدھے تو کھڑے ہو جائیں ۔۔ پھر جائیں ۔۔ :tounge:
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    حسن آپ واقعی نمانے ہیں ۔۔ جو بی جمالو بھیا کی باتوں میں آ گئے فوراً ۔۔:grin:۔۔۔ آپ تو روز آتے ہیں نہ ۔۔ جو آج آئے ہیں وہ بھوت ہیں ۔۔ اور آج کون آیا ہے ؟۔۔:rolleyes:
  5. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    کوئی شک ۔۔۔;)
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    پری ۔۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم ۔۔ جی شمشاد بھائی ۔۔ آ گئی ۔۔:cat: اب بی جمالو بھیا ۔۔۔;)
  8. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    تو کیا وہاں ساگ پالک نہیں ملتی ؟۔۔:confused:۔۔ چلیں ویسے نہ سہی کھانے کے بہانے ہی آجائیں ۔۔۔ :tounge: سرسوں کا ساگ تو یہاں کراچی میں بھی نہیں ملتا ۔۔ منگوانا پڑتا ہے اندرون سندھ سے ۔۔ امی مکھن میں بناتی ہیں بہت مزے کا ۔۔ اور اس کے ساتھ چاول کی روٹی بہت مزے کی لگتی ہے ۔۔ سردیوں کی ڈش ہے یہ ۔۔ آپ...
  9. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے تو واقعی کبھی سنا نہ کھایا ۔۔۔:( سمپل نان اور شیر مال وغیرہ ہی کھائے ہیں ۔۔ باقی قیمہ ۔۔ آلو یا مکس سبزی بھرے پراٹھے بناتے ہیں ہم لوگ ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ۔۔۔;)
  11. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    گمنام دیاروں میں سفر کیوں نہیں کرتے اجڑے ہوےّ لوگوں پہ نظر کیوں نہیں کرتے یہ خواب یہ خوشیوں بھرے ہنستے ہوےّ یہ خواب یہ خواب مرے دل پہ اثر کیوں نہیں کرتے خواہش کے ، طمانیتِ احساس کے پنچھی...
  12. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ھمم میں بھی کہوں آپ اتنے سگھڑ کب سے ہو گئے ۔۔۔:tounge:
  13. سارہ خان

    “ وفا “

    تم نے ديھکے ھيں کبھی صحرا ميں جھلستے ہوئے د رخت کيسے جلتے ہيں وفا نبھانے وا لے
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اچھا ۔۔ مگر سب کے ہاں تو رات نہیں ۔۔۔:rolleyes: کہیں شام کہیں صبح بھی ہو سکتی ہے ۔۔:tounge: بزی ہونگے کہیں نہ کہیں ۔۔ سب لوگ ہماری طرح فارغ تو نہیں ہوتے نہ ۔۔۔;)
  15. سارہ خان

    " عشق " پر اشعار

    شعر غزل قطعہ نظم جو دل چاہے لکھ دیں ۔۔ پہلے والا تھریڈ مقفل ہو گیا تھا نہ ۔۔ اس لئے نیا کھول دیا۔۔۔:cat:
  16. سارہ خان

    " عشق " پر اشعار

    چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں اک حجر کا فیصلہ بھی تھا...
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    لگتا ہے محفل پر بھی سردیاں آ گئی ہیں اس لئے ٹھنڈی ہے ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بالکل خیریت سے ہیں شگفتہ ۔۔ آپ سناؤ چھٹیاں کیسی گزریں ؟ اور ننھے منے بھتیجے کا نام کیا رکھا ؟۔۔:)
  19. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    مان نہ مان میں تیرا مہمان ۔۔:tounge: ;)
  20. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    :)۔۔ہاں‌نہ دیکھیں ایک میں ہی آتی ہوں روز تو میں ہی پاس ہوںگی نہ ۔۔:tounge: باقی سب لوگ تو اسکول کے بجائے کبھی احتجاج اور کبھی میچ دیکھنے چلے جاتے ہیں ۔۔:rolleyes:
Top