نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    یہ بہت اچھا خیال ہے. کوشش کریں گے تو ضرور کچھ حاصل کر لیں گے.
  2. فرحت کیانی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    ٹام اینڈ جیری سمیت اکثر کارٹونز کا یہی حال ہے غیر اخلاقی اور تشدد سے بھرپور. ہمارے گھر میں میرے بھتیجے کو یہ کارٹونز زیادہ نہیں دیکھنے دیے جاتے. اور وہ بھی آپ کے بیٹے کی طرح تائیکوانڈو سیکھنے جاتے ہیں. اس کے علاوہ ڈوریمون اور اس جیسے دیگر کارٹونز مکمل بین ہیں. یہ کارٹون بچوں کو جھوٹ ، بے ایمانی...
  3. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    قصص انبیا مکمل ہوئی. بہت دنوں سے شروع کیا ہوا ناول ختم کیا. اور اب Your Fatwa does not apply here By Karima Bennoune کی باری ہے.
  4. فرحت کیانی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    بہت شکریہ. میں نے چونکہ نیٹ پر ہی ڈھونڈا تھا تو اندازہ نہیں ہوا. بلکہ اسی سے متعلق ایک پوسٹ اور کرنے والی تھی. گزشتہ دنوں ایک دو دن کے لیے کراچی جانا ہوا تو شام میں ایک لوکل چینل پر بچوں اور ٹین ایجرز کے بارے میں ڈرامہ یا ویڈیوز دیکھیں لیکن مجھے نام بھول رہا ہے. میرا خیال ہے شاید یہی چینل یا اس...
  5. فرحت کیانی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    فلک شیر بھائی. ایک چینل ہے راہ ٹی وی. مجھے لگتا ہے کہ انڈیا سے ہے کیونکہ ویڈیو ڈھونڈتے ہوئے اکثر جگہوں پر 'ہندی اور انگریزی میں' لکھا نظر آیا. مجھے ان کی ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جو میرے بڑے بھائی نے اپنے بیٹے کے لیے فارورڈ کی تھی. انٹرنیٹ پر مزید ڈھونڈا تو کافی اچھی لگیں. چھوٹی چھوٹی لیکن...
  6. فرحت کیانی

    واہ!

    واہ!
  7. فرحت کیانی

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    بی بی سی والی فہرست طویل ہے. اسے اگلی فرصت میں شامل کروں گی روابط کے ساتھ.
  8. فرحت کیانی

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    این پی آر کیHidden Brain میں بھی سنتی ہوں کبھی کبھی. اس کے علاوہ TED Radio Hour How to do everything World Story of the Day اور Story of the Day
  9. فرحت کیانی

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    ہسٹری ایکسٹرا سے ہسٹری پوڈ کاسٹس بھی سنتی ہوں اکثر.
  10. فرحت کیانی

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    بی بی سی ریڈیو 1: Movies with Ali Plumb اور ریڈیو 4 : Profile
  11. فرحت کیانی

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    میں بھی بی بی سی سے ہی شروع کرتی ہوں. یہ تمام پوڈ کاسٹس میری فہرست میں شامل ہیں.
  12. فرحت کیانی

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    ہمارے رشتہ داروں اور جاننے والوں میں سے بہت سے بچے ملٹری کالج جہلم یا کیڈٹ کالج حسن ابدال گئے ہیں اور تقریبا سب ہی خود تیاری کرتے ہیں. بچے کی گزشتہ سکولنگ اچھی ہوئی ہو اور اگر وہ سمجھ کر پڑھنے کا عادی ہو تو یہ امتحانات کچھ مشکل نہیں ہوتے.
  13. فرحت کیانی

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    جی. بالکل ایسا ہی ہے. KIPS بھی زیادہ تر میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز کے لیے تیاری کرواتی ہے. لیکن بات وہی ہے اب تعلیم و تدریس بہت سے لوگوں کے لیے صرف ایک کاروبار ہے. جاسمن میرے خیال میں اگر کیڈٹ کالج کے لیے کسی بچے کی تیاری کروانی ہے تو جس کالج میں داخلے کا ارادہ ہے سب سے بہتر مشورہ وہ دے سکیں گے...
  14. فرحت کیانی

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    الحمداللہ. میں ٹھیک. آپ کیسی ہیں؟ جی یہاں تو اصل میں یہ دو چار اکیڈمیاں status symbol اور peer presure کے چکر میں پھل پھول رہی ہیں. کبھی شام کو کسی اکیڈمی کے سامنے سے گزرنا ہو تو گاڑی تو کیا پیدل کا بھی راستہ نہیں ملتا.
  15. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں بھئی. آپ کو تو اپنی جائیداد میں سے بندوق نشینی دینی ہے میں نے.
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں جن کون ہے اور پتہ کون؟ جن پر تکیہ دھرا نظر آتا ہے کیا؟
  17. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی نے کہیں چھپانے کے بعد ہی میرے بارے میں وہ بیان جاری کیا تھا. لیکن کوئی بات نہیں. برآمد کروا لیں گے.
  18. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    بجا فرمایا!
  19. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو کون ڈانٹ سکتا ہے جناب. یہاں تو میری بندوق بھی انکاری ہو جاتی ہے.
  20. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    میری بندوق کدھر ہے؟
Top