نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    جی بالکل. ابھی بہت سے نام باقی ہیں. امن نہیں آ رہیں. حجاب بھی غائب ہیں. باسم ( بھلکڑ ) تو شاید واقعی راستہ بھول جاتے ہیں. بلال اعظم بھی کم کم آتے ہیں. @الشفا ، جاوید اقبال بھائی، شیزان یہ لوگ بھی بہت کم دکھائی دیتے ہیں.
  2. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    شادی کا کارڈ نہ ملنے والی خبر تو واقعی بہت افسوس ناک خبر ہے. ہاں خان صاحب کی شادی والی بات کا شمار مزاحیہ خبروں میں ہوتا ہے.
  3. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    آپ نے پارہ بہ پارہ کا جو سلسلہ شروع کیا تھا. اس کی تکمیل کا بھی انتظار ہے.
  4. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    اتنا اچھا نام مختصر کیوں کروانے کا کیوں کہیں بھئی. آپ بس زیادہ طویل غوطے نہ لگایا کریں.
  5. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بس ہو جائے گا. ویسے بھی آپ بائے ڈیفالٹ رکن ہیں.
  6. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ جگنوؤں سی محفل

    لفظ لفظ خوشبو!!!!
  7. فرحت کیانی

    درجہ حرارت

  8. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    آپ کی پوسٹ کو پڑھ کر آپ کی مستقل مزاجی اور مشکل پسندی کا اندازہ ہوتا ہے نور. محمد وارث کا بلاگ میرے پسندیدہ بلاگس میں سے ہے لیکن جب سے لوگوں نے وہاں آ کر فاعلن مفعولن کی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں. میرا حال پہلی بار شہر کی بتیاں دیکھنے والے پینڈو جیسا ہو گیا ہے. اب ڈر کے مارے میں اردو بلاگس کی...
  9. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اور نہیں تو کیا. خلیل بھائی یہ عائشہ کو ایک دن کا نوٹس دیں کہ کوریج شروع کر دیں ورنہ میں نے ان کی ساری پوسٹس اپنے کھاتے میں ڈلوا لینی ہیں. اور یہ آپ نے کیا کر دیا؟ منتظمین میں سے نام نکلوا لیا؟ میں عائشہ عزیز کی پوسٹس آپ ہی سے تو اپنے نام لگوانی تھیں.
  10. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    میں ہوں نا. کہاں گئی میری ڈانٹ والی بندوق؟ ذرا ڈھونڈ کر تو لائیں عائشہ. پھر آپ کو ڈانٹتی ہوں.
  11. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    عارف، خان صاحب کے دورہ لندن کو فالو نہ کر رہے ہوں کہیں.
  12. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بہت شکریہ. یہ اس لیے کہ انہی لوگوں میں سے کوئی نہ کوئی مجھ سمیت دیگر غیر حاضر اراکین کو ایسے ہی یاد رکھتے ہیں/تھے. اس سے یاد آیا کہ ایک ہیں سعود (ابن سعید ) بھائی جو حاضر ہو کر بھی غیر حاضر رہتے ہیں. اگر ان سے کسی ملاقات ہو تو میرا پیغام دے دیں کہ ان کا داخلہ منسوخ ہونے کے امکانات بہت روشن ہیں...
  13. فرحت کیانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    نہیں عاطف بھائی یہ معنوی وسعت دینا میرے بس کی بات نہیں. میں نے تو بس ایسے ہی ایک whim پر پہننا لکھ دیا ورنہ عام بول چال میں بھی باندھنا ہی کہتے سنتے ہیں.
  14. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بجا کہا. ترجیحات و وجوہات بدلتی رہتی ہیں وقت کے ساتھ ساتھ.
  15. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    یہ تو واقعی جینوئن وجہ ہے. اب بھتیجا پارٹی کو تو کچھ نہیں کہا جا سکتا نا. لیکن جب موقع ملے، پوسٹ کر دیا کریں. میں محفل پر زیادہ تر پڑھنے کے لیے ہی آتی ہوں.
  16. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    میں اگلی پوسٹ میں آپ کو یاد کرنے ہی والی تھی. اچھا کیا خود آ گئے ورنہ آپ کو بھی ٹھیک ٹھاک جرمانہ ہو سکتا تھا فراز. کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
  17. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    یہ تو بہت اچھی بات ہے. خصوصا فیس بک والی.
  18. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    یہ ہوئی نا بات. کیسے ہیں انیس؟ اور کم کم کیوں آتے ہیں؟ وہ جو آپ اتنی اچھی اچھی کہانیاں اور مضمون شیئر کیا کرتے تھے وہ کیا ہوئیں؟ اور ہمارے بھتیجے کے بارے میں بھی اپڈیٹ دی جائے.
  19. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    اگر یہ کر دیں تو جرمانہ معاف کیا جا سکتا ہے. کیسے ہیں آپ عمر؟
Top