آپ کی پوسٹ کو پڑھ کر آپ کی مستقل مزاجی اور مشکل پسندی کا اندازہ ہوتا ہے نور.
محمد وارث کا بلاگ میرے پسندیدہ بلاگس میں سے ہے لیکن جب سے لوگوں نے وہاں آ کر فاعلن مفعولن کی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں. میرا حال پہلی بار شہر کی بتیاں دیکھنے والے پینڈو جیسا ہو گیا ہے. اب ڈر کے مارے میں اردو بلاگس کی...