میں بتا رہی ہوں نا. بڑے لوگوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ انہیں کہیں آتے جاتے ہوئے دوسروں کو یا تو بتانے کا وقت نہیں ملتا یا پھر عین روانگی کے وقت چند لمحے بمشکل نکالے جاتے ہیں.
عید مبارک عائشہ. میں الحمداللہ بالکل ٹھیک. آپ بتائیں سفر بخیر اختتام ہوا؟ اور دوسروں کو خبر ہوئی نا کہ عائشہ عزیز کیا...