نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    واہ. سبحان اللہ. بہت اچھا لکھا ذوالقرنین!
  2. فرحت کیانی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    کم نہیں بہت کم بولتے ہیں. اسی لیے تو صرف 15000 مراسلے ہیں بس.
  3. فرحت کیانی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین. ویسے اتنا کم کیوں بولتے ہیں آپ؟
  4. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    بہت شکریہ انیس. اور آپ کہاں گم ہیں؟
  5. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    بہت شکریہ نایاب بھائی!
  6. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    کیوں نہیں. چلے گا بلکہ دوڑے گا.
  7. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    انتظار رہے گا.
  8. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    بہت شکریہ. Honoured indeed!
  9. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    تاخیر کے لیے معذرت. ترکیب شامل کر دی ہے.
  10. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    اجزا مرغی کا گوشت (بغیر ہڈی کے) : آدھ کلو انناس: ایک بڑا انناس یا ایک بڑا ٹن انناس کا جوس: آدھا کپ کھیرے/ایووکاڈو: دو سے تین. اپنی پسند کے مطابق زیادہ بھی کر سکتے ہیں. ٹماٹر : دو سے تین. حسب پسند کم زیادہ کر سکتے ہیں. سیلری/بند گوبھی: حسب پسند مقدار. ہرا دھنیہ/ سیلانترو: حسب پسند . پیاز: ایک عدد...
  11. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    شاک کیوں لگا؟
  12. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    تیسری جماعت کے طالب علم بھتیجے صاحب اردو کا کام کر رہے تھے. اردو گنتی کے جملے بنائے جا رہے تھے. پھپھو کا پاس سے گزر ہوا تو جملے پڑھنے لگیں. پھپھو: یہ 'تیس' کا کیا جملہ بنایا ہے آپ نے؟ بھتیجے صاحب: 'ایک آدمی کے پاس تیس بچے ہیں.' پھپھو: پہلے تو آپ نے جملہ ٹھیک نہیں لکھا. آدمی کے پاس نہیں ، ایک...
  13. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    عزت افزائی ہے میری. بس زندگی اور مصروفیت کچھ وقت دے دیں. ویسے کھانا کھانے کے بعد بھی خلیل بھائی کا حصہ دعوت والا ہی رہے گا.
  14. فرحت کیانی

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    واہ واہ. عمدہ!!! خلیل بھائی اب میں اس قطعے کے ممکنہ استعمال کے بارے میں اپنا ارادہ یہاں ظاہر نہیں کروں گی ورنہ ڈانٹ پڑ جانے کا خدشہ ہے. پہلے قطعے کا بھی تمام حدود اربعہ میری پوسٹس نے گھیر لیا ہے.
  15. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    اب بھائیوں کا اتنا تو فائدہ تو ہونا چاہیے نا. ویسے بھی میں بھائیوں کی جیبیں خالی کروانے پر یقین رکھتی ہوں. ابھی تو خلیل بھائی کے ایک قطعے پر قبضہ کیا ہے. اس لیے دعوت بھی دے دی.اگلی بار کوئی اور قطعہ بطور ٹول استعمال کر کے دعوت بھی انہی کے سر ڈالنی ہے. ویسے ابھی تو 'پنڈ بسا بھی نہیں'. پہلے جا کر...
  16. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    مجھ سے کام کروانا وہ بھی دعوت کے لیے کچھ کروانا میرے اپنے لیے بھی ناممکنات میں سے ہوتا ہے. اس لیے خلیل بھائی کو دعوت پر بلانے کا مطلب میری طرف سے کھانے کا بہت خصوصی اہتمام ہونا ہے. اتنا بڑا حصہ. بالکل حصہ حصہ ہوتا ہے زمین کے قطعے سے ہو یا کھانے کی دعوت سے.
  17. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    حویلی میں دعوت؟ ڈگری ڈگری ہوتی ہے والے صاحب کی طرز پر. 'قطعہ قطعہ ہوتا ہے چاہے زمینی ہو یا شعری.'
  18. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    :) متفق. برسبیل تذکرہ. کچھ عرصہ پہلے ہمارے جاننے والوں میں دو بھائیوں کی شادی چند ماہ کے وقفے سے ہوئی. پہلے بیٹے کی بیگم ماشاءاللہ سی اے کوالیفائیڈ اور ساتھ نارمل جہیز لائی. دوسرے بیٹے کی بیگم بھی گریجویٹ ہے لیکن جہیز اتنا کہ بتانا مبالغہ لگے. دونوں بہویں اور دولہے ایک ہی خاندان سے ہیں. کزن کزن...
Top