نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    بالکل بنتا ہے. لیکن قطعے تو خلیل بھائی کے پاس پہلے ہی فروانی میں ہیں.
  2. فرحت کیانی

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    نایاب بھائی مجھ سمیت بہت سوں نے آپ سے جو سیکھا وہ شاید سب مل کر بھی نہ سکھا سکیں.
  3. فرحت کیانی

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    اردو محفل میں خوش آمدید نایاب بھائی. امید ہے آپ کو یہاں آ کر بہت اچھا محسوس ہو گا.
  4. فرحت کیانی

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    واہ. بہت خوب. میں بھی اپنے ابا جان کو یہ پیروڈی سناتی ہوں آج. ہو سکتا ہے شاعر کی خواہش میرے حق میں حقیقت بن جائے.
  5. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    جزاک اللہ خیرا نایاب بھائی اور خلیل بھائی. ترکیب ان شاءاللہ آج شامل کروں گی.
  6. فرحت کیانی

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    جی ضرور. حمیرا پڑھ لیں.
  7. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    پیکو ڈے گائیو ایک میکسیکن ڈش ہے. اس میں کچھ بدیسی و دیسی تخریب کاری کے بعد اس کا نام چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو (Chicken Pineapple Pico de gallo ) ہو گیا. ترکیب جلد ہی شامل کر دی جائے گی. تدوین: ترکیب اجزا مرغی کا گوشت (بغیر ہڈی کے) : آدھ کلو انناس: ایک بڑا انناس یا ایک بڑا ٹن انناس کا جوس...
  8. فرحت کیانی

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    وہ بھی میرے پاس ہو گئے پھر. میرا خیال ہے میں جمعے تک مکمل کر لوں گی ان شاءاللہ
  9. فرحت کیانی

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    ماشاءاللہ .کتنا اچھا کام کر رہی ہیں جاسمن. مجھے یہ سمجھ آئی کہ 24 تک پارے پڑھے جا چکے ہیں یا پڑھے جا رہے ہیں. 26 سے 30 مجھے دے دیں.
  10. فرحت کیانی

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے واہ واہ. بہت خوب!
  11. فرحت کیانی

    ایک نیا چار پرانے

    زبردست. کام بھی اور تحریر بھی. سید زبیر انکل میں آپ کو اتنا یاد کرتی ہوں. باسم کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ پہلا جملہ پڑھ کر لگا کہ باتیں ہو رہی تھیں کہ آپ وہاں سے اٹھ کر ایف 10 مرکز آ گئے. وہاں پر آپ نے پراٹھا کھایا اور باقی تمام لوگ چپ کر کے گھر کو سدھارے. لیکن تصویروں سے اندازہ ہوا کہ اس 'ہم'...
  12. فرحت کیانی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    دیکھیں تو کون یہ کہہ رہا ہے بھلا؟ گم شدہ لوگ خود دوسروں کو گم شدہ قرار دے رہے ہیں. وعلیکم السلام شگفتہ. لڑائی کے لیے فرصت نکالی نہیں جاتی بلکہ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم. ہو جائے پھر؟
  13. فرحت کیانی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    (y) ماشاءاللہ .ہمیشہ کی طرح بہت خوب لکھا ذوالقرنین. اور اس سے یہ بات ایک بار پھر ثابت ہو گئی کہ آپ کے دفتر میں ہمہ وقت چائے اور داستان گوئی ہی چلتی ہیں.
  14. فرحت کیانی

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    خلیل بھائی، حسب روایت آپ کا سفر نامہ پڑھا نہیں بلکہ گویا آپ کے ساتھ ساتھ سفر کیا. اور اب اگلی قسط کا انتظار شروع ہو گیا. 'لو لو سٹور' کا نام پڑھ کر دھیان پاکستانی بازاروں کی طرف چلا گیا جہاں بڑی چھوٹی تمام دوکانوں والے ہر گزرنے والے کو 'لو بھئی لو' کی ترغیب دیتے ہیں. بلکہ یہ تو شاید دنیا بھر کی...
  15. فرحت کیانی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    السلام علیکم مجھے بھی آپ یاد ہیں زلفی شاہ بھائی. امید ہے زندگی بخوبی گزر رہی ہو گی. اور آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے شمشاد بھائی پھر سے یاد آ گئے. کسی کو علم ہے کہ وہ کہاں گم ہو گئے ہیں؟ اگر ہو تو میرا سلام ان تک پہنچا دیں.
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی. جاسمن آپ نے بالکل درست کہا. بارہ ہزار دعائیں اور ہر دعا کے اندر دعا در دعا. یہ نایاب بھائی کا ہی خاصہ ہے.
  17. فرحت کیانی

    بے پر کی

    سعود بھائی سے نہیں مجھ سے پوچھیں شگفتہ۔ میری ڈانٹ والی بندوق کا زنگ اتارنا ہے۔ آپ کی مدد درکار ہے۔
  18. فرحت کیانی

    بے پر کی

    سیدہ شگفتہ کے انتظار میں ہی تو زنگ لگا ہے اسے۔ ابھی بھی مجھے مل کر نہیں دے رہیں۔ دیکھیں کب موقع ملتا ہے زنگ اتارنے کا۔
  19. فرحت کیانی

    بے پر کی

    آپ کہاں غائب ہیں جناب؟ آپ نے یاد کیا۔۔میں آ گئی۔ :) اچھا. واقعی ۔ چلیں پھر جلدی جلدی بتائیں۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔
Top