میں سیدہ شگفتہ اور شازیہ اشرف سے مل چکی ہوں. شازیہ اشرف سے تو ایک سے زیادہ بار ملاقات ہوئی ہے. ان دونوں سے ملنا ممکن ہونا ان لوگوں کی وجہ سے ہی ممکن ہوا.
ماورا، امیداورمحبت اور عائشہ عزیز سے ملاقات ہوتے ہوتے رہ گئی. ہر بار کوتاہی میری طرف سے ہی ہوئی. اس سے سب کو اندازہ ہو جانا چاہئے کہ میں کتنی...