بھتیجا صاحب ٹیسٹ کی تیاری کرتے ہوئے اپنی دادی جان سے۔ 'امی جی ذرا مجھ سے یہ سوال سن لیں۔' اور جواب سناتے ہوئے کچھ کچھ بھول جاتے ہیں۔
دادا جان بھی پاس ہی ہیں۔
دادا جان: آپ نے جواب سمجھ کر نہیں یاد کیا۔
بھتیجا: آپ مجھے کتنے نمبر دیں گے؟
دادا جان: صفر کیونکہ جب بچے رٹا لگاتے ہیں تو انہیں سمجھ...